انگریزی (و دیگر) الفاظ کا اردو ترجمہ

ابن رضا

لائبریرین
ماہی اساتذہ کا ذکر بصد احترام کیا کریں ۔ یہ مزاح کا محل نہیں۔:loser: ویسے بھی اہل ِ ادب کا شیوا نہیں۔ ناپسندیدگی کے لیے معذرت، لال کاٹا مت دینا پلیز ز ز ز :)
 
مدیر کی آخری تدوین:

ماہی احمد

لائبریرین
دراصل یہ حسنِ ظن دامن گیر تھا کہ شاید لسانی ترویج کے لیے کوشاں ہیں مگر یہاں تو بات پھر حیاتیات پہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔:hypnotized::):noxxx:
یہی تو بنیادی مسئلہ ہے۔ ہم اردو اور سائنس کو دور دور رکھنا چاہتے ہیں۔
میں تو ظاہر ہے انہی الفاظ کا پوچھوں گی نا جو میری روزمرہ زندگی میں زیادہ مستعمل ہیں۔
 
ماہی احمد

لائبریرین
ماہی اساتذہ کا ذکر بصد احترام کیا کریں ۔ یہ مزاح کا محل نہیں۔:loser: ویسے بھی اہل ِ ادب کا شیوا نہیں۔ ناپسندیدگی کے لیے معذرت، لال کاٹا مت دینا پلیز ز ز ز :)
جی
:cautious:

اب تو میں کیا آپ نے کسی کو
چھیڑا والی لڑی میں کچھ نہیں لکھ سکتی۔
 
چھوریئے، ٹیوب لائٹ ہی رہنے دیجئے، سب سمجھتے ہیں۔ اور مزے کی بات یہ ہے کہ عام بول چال میں ’’ٹیوب لائٹ‘‘ کے معانی میں روشنی شامل نہیں۔
بہت عام سا جملہ: ’’ٹیوب لائٹ کی روشنی بہتر لگتی ہے‘‘
 
Top