انگریزی فونٹ کے لئے یہاں تشریف لائیں

dxbgraphics

محفلین
آج آفس میں ایک ڈیزائن بنانے کے لئے آیا تو اس میں انگریزی کا جو فونٹ استعمال ہوا تھا ری ڈرا کرنے میں کافی وقت کا طلبگار تھا تو نیٹ پر بہت تلاش کیا لیکن ٹورنٹ وغیرہ بھی نہیں ملا۔ پھر ایک ویب سائٹ ملی جس پر مجھے وہ فونٹ مل گیا۔ حیرت مجھے اس وقت ہوئی جب میں نے اس ویب سائٹ پر بہت ہی یونیک فونٹ تلاش میں ٹائپ کیئے اور وہ مل گئے۔ آپ بھی یہاں چیک کریں اور بتائیں کہ آیا واقعی اس میں تقریبا ہرقسم کا فونٹ دستیاب ہے۔

ویب سائٹ کا ایڈریس
 

dxbgraphics

محفلین
ان میں سے دیکھ لیں شاید آپ کے کام کا کوئی فونٹ ہو
ARABIC01.jpg

ARABIC02.jpg

arabic03-1.jpg

arabic04-1.jpg

arabic05-1.jpg


اس کے علاوہ بھی کافی فونٹ ہیں وقت ملے تو اپ لوڈ کر کے اشی کے ذمے اردو کے لئے حوالے کر دونگا۔
 

مدرس

محفلین
عارف بھائی کچھ میرے پاس ہیں کام لیکن کام نہیں کرتے
اشتیاق بھائی سے صحیح کرنے کی درخواست کی ہے
 
Top