انگریزی اردو لغت کو برقیانا

پاکستانی

محفلین
لیں محب بھائی اب خوش

حرف Z کا کام بھی 91 الفاظ کے ساتھ مکمل ہو گیا ہے۔
 

Attachments

  • z.zip
    10 KB · مناظر: 5

شمشاد

لائبریرین
یہ انگریزی اردو لغت کو برقیانا کے دھاگے پر کس قسم کی باتیں ہو رہی ہیں؟
 
اجنبی نے کہا:
اجنبی نے کہا:
دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے
ہم وفا کر کے بھی تنہا رہ گئے
:cry:

ہم تو ادھر ہی ہیں۔۔۔
اور کچھ نہ کچھ کر بھی رہے ہیں ۔۔۔۔
جو کہ محب کی جیب میں جا رہا ہے ۔۔۔۔
اور انہیں پسند بھی نہیں آ رہا ۔۔۔
:oops:
بھائی صاحب کام زیادہ ہوگا تو پسند آئے گا نہ۔ 70-80 الفاظ کو زیادہ نہیں سمجھا جائے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
الحمد للہ کہ حرف O پر کام ختم ہوا۔ کل 658 الفاظ ہی ملے ہیں۔

اب کوئی اللہ کا بندہ اپ ڈیٹ دے دے۔
 

Attachments

  • dic_o.zip
    25.2 KB · مناظر: 5

شمشاد

لائبریرین
میرے خیال میں P, U, X ہی باقی بچے ہیں۔

ہے کوئی اللہ کا بندہ بتانے والا، تا کہ آگے چلا جائے۔
 
شمشاد بھائی! میں دوسرے والے دھاگے پر مسلسل اپ۔ڈیٹ دے رہا ہوں۔ یہاں ملاحظہ کیجئے:
اردو۔انگریزی لغت پر کام کیسے؟

یہاں پر بھی اپ۔ڈیٹ کردیتا ہوں:


A ۔۔۔ الف نظامی
B ۔۔۔ شاکر (دوست)
C ۔۔۔ محب علوی
D ۔۔۔ ماورا
E ۔۔۔ عمار
F ۔۔۔ شمشاد
G ۔۔۔ شمشاد
H ۔۔۔ حنا فیصل
I ۔۔۔ شمشاد
J ۔۔۔ پاکستانی
K ۔۔۔ اجنبی
L ۔۔۔ شمشاد
M ۔۔۔ شمشاد
N ۔۔۔ سیدہ شگفتہ
O ۔۔۔ شمشاد
P ۔۔۔
Q ۔۔۔ اجنبی
R ۔۔۔ شمشاد
S ۔۔۔ عمار
T ۔۔۔ امن ایمان
U ۔۔۔
V ۔۔۔ فرحت کیانی
W ۔۔۔ جیہ
X ۔۔۔ محب علوی
Y ۔۔۔ فرحت کیانی
Z ۔۔۔ پاکستانی


جن حروف پر کام مکمل ہوچکا:
E, F, G, I, J, M, O, R, V, W, ّY, Z
جن حروف پر کام جاری ہے:
A, B, C, D, H, K, L, N, Q, S, T, X
جو حروف باقی ہیں:
P, U
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں P سے زیادہ الفاظ ہوں گے، میں ہی کڑوا گھونٹ پی لیتا ہوں۔ اس دوران U کو کوئی لے ہی جائے گا :wink:

(معذرت عمار میں نے وہ دھاگہ ہی نہیں دیکھا۔)
 
نہیں شمشاد بھائی جان! آپ یہ کڑوے گھونٹ پینا ختم کریں اب۔۔۔ :p
اتنے سارے لوگ ہیں اور بھی۔۔۔۔ ان کو بھی شہیدوں میں نام لکھوانے دیں۔۔۔۔۔ :wink:
ابھی پاکستانی بھائی کام ختم کرچکے ہیں۔۔۔ وہ آئیں تو ان کو کچھ دیتے ہیں مزید۔۔۔۔۔۔ :p


:!:
 

شمشاد

لائبریرین
اب رہ ہی کتنے گئے ہیں، دو ہی تو حروف ہیں۔

اور وہ تو میں نے ایسے ہی الفاظ ملائے تھے، اصل معنوں میں ٹھوڑا ہی لکھا تھا۔
 
U پر کوئی کام نہ لے ابھی کیونکہ اس پر ایک اہم فرد کو لانے کا پروگرام ہے میرا ۔ :lol:

باقی تمام احباب انگریزی معنی اور جملے شامل کر سکتے ہیں اپنی فائلز میں۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
باقی تمام احباب انگریزی معنی اور جملے شامل کر سکتے ہیں اپنی فائلز میں۔

اپنے اس جملےکی کسی مثال سے وضاحت کر دیں۔
 
شمشاد حرف P لمبا ہے اور اس کے لیے بندہ ڈھونڈ رہا ہوں۔

ماورا تمہارا پرانا لفظ ابھی نامکمل ہے یاد ہے تمہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
حرف ‘ پی ‘ پر میں نے کام شروع کر دیا ہے۔ تقریباً 1800 کے قریب الفاظ ہوں گے۔ اسکے لیے خاصا وقت چاہیے۔
 
Top