انگریزی اردو لغت کو برقیانا

السلام علیکم! ایک بار پھر حاضر ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کہاں ہیں بھئی سب لوگ؟؟؟ اور کام کہاں تک پہنچا ہے؟؟؟ سب سے دست بستہ گزارش ہے کہ برائے مہربانی جلد از جلد یہاں رپورٹ کریں اور اپنے کام کی اطلاع دیں۔۔۔
منتظر
 
احباب کہاں ہیں اور کیا لغت کو بھلا بیٹھے ہیں کیا؟

جو فائل میں نے تمام فائلیں اکھٹی کر کے بنائی ہے اس میں الفاظ‌ کی تعداد 13000 سے زائد ہو گئی ہے اور یہ ایک اور سنگ میل ہے جو عبور ہوا ہے ۔
 
میں بہت اچھا ہوں حمزہ ، بیٹا تمہیں بتایا نہیں شگفتہ آنٹی نے۔

بیٹا تم لغت جیسی مشکل دھاگے پر کیا کر رہے ہو ؟ کیا اپنے چاچو کو سمائیلی لگانا سکھانے آئے ہو
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ اللہ کر کے ابھی حرف P پر کام ختم ہوا ہے۔ کُل 2080 الفاظ ہیں۔

اب تو کوئی حرف ہی باقی نہیں ہے، سب کے سب تقسیم ہو چکے ہیں۔
 

Attachments

  • DIC_P.ZIP
    72.7 KB · مناظر: 4
بہت عمدہ شمشاد آپ کی اس فائل کو ملا کر الفاظ کی تعداد 15000 سے تجاوز کر گئی ہے اور انشاءللہ پہلے مرحلے کے اختتام تک امید ہے کہ ہم قریب قریب 20000 الفاظ مکمل کر چکے ہوں گے جو کہ ایک بڑا معرکہ ہے اور ہمیشہ کی طرح شمشاد آپ نے اسے کامیاب کروانے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ اللہ آپ کو اس کی جزا دے۔
 
شمشاد U کسی کے پاس نہیں ہے ابھی تک ، جاوید بھائی کو دینے کا ارادہ تھا مگر ان کے پاس لغت نہیں ہے تو اگر آپ چاہیں تو اس پر کام شروع کر سکتے ہیں۔
 
شگفتہ آپی۔۔۔۔ کتنے اندراجات ہوئے ہیں؟ کچھ پتا چل سکتا ہے؟ اور ابھی اندازا باقی کتنا ہوگا؟؟؟
اور یہ باقی صاحبان کدھر ہیں؟؟؟؟ جلدی جلدی آجائیں۔۔۔ کم سے کم اطلاع تو دے جائیں کہ کام کہاں تک پہنچا ہے اور کتنا باقی ہے؟
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم عمار، ابھی بہت تھوڑا سا ہی کر پائی ہوں۔ جس لغت سے آغاز کیا تھا اس میں الفاظ کی تعداد زیادہ نہیں کوشش کروں گی چند دوسری لغات سے بھی شامل کر سکوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
محب میں ضرور کرتا U پر کام، لیکن معذرت چاہتا ہوں کہ کل پاکستان جا رہا ہوں۔ ایک ماہ بعد واپسی ہو گی۔ پاکستان میں اتنا وقت نہیں ملے گا کہ کام کر سکوں۔
 
کسی اور نے کام آگے بڑھایا ۔ شمشاد تو میرا خیال ہے چلے گئے ہیں ایک ماہ کے لیے پاکستان اور اپنے ساتھ شاید لغت کی روح بھی لے گئے ہیں۔
 

ماوراء

محفلین
ہم تو لال مسجد والوں کا سوگ منا رہے ہیں۔ جب تک ان کی روح کو چین نہیں آ جاتا ہم کوئی کام نہیں کریں گے۔:p
 
ہم تو لال مسجد والوں کا سوگ منا رہے ہیں۔ جب تک ان کی روح کو چین نہیں آ جاتا ہم کوئی کام نہیں کریں گے۔:p

آپ کا سوگ اب تک ختم نہیں ہوا؟؟؟ :grin:


میں امتحانات سے فارغ ہوچکا ہوں۔۔۔ اور ایک بار پھر اسی جوش و جذبہ کے ساتھ حاضر ہوں۔۔۔ اس لیے تمام ساتھی بھی تیار ہوجائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پہلے تو مجھے یہ دیکھنا پڑے گا کہ کام پہنچا کہاں تک ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محب بھاااااااااااااااائی۔۔۔۔ کہاں ہیں آپ؟؟؟ آج کل میں جی۔میل پر نہیں آرہا۔۔۔ امید ہے م۔س۔ن پر بات ہوگی جلد ہی ان شاء اللہ۔۔۔۔۔۔
اورررررررررر باقی لوگ۔۔۔۔۔ رپورٹ کریں!
 

ماوراء

محفلین
ایک سوگ ختم ہوا نہیں تھا کہ کئی اور صدموں سے دوچار ہونا پڑ رہا ہے۔ خیر۔۔۔۔مجھے تو محب کے موڈ کا زیادہ صدمہ ہوا تھا۔ لیکن اب ٹھیک ہے۔ .p

اچھا راہبر۔۔۔مجھے اس کام میں ذرا سی مدد درکار ہے۔ میں آپ کو کچھ دن میں پی ایم کرتی ہوں۔ محب سے پوچھا تھا۔ اس نے بتایا ہی نہیں۔:confused:
اور میرا کام وہیں کا وہیں رکا ہوا ہے۔ اور تو اور میرا لائبریری کا کام بھی وہیں رک ہوا ہے۔:(
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
کسی اور نے کام آگے بڑھایا ۔ شمشاد تو میرا خیال ہے چلے گئے ہیں ایک ماہ کے لیے پاکستان اور اپنے ساتھ شاید لغت کی روح بھی لے گئے ہیں۔

حق گُو یہاں پہلے ہی سب کام بڑھائے بیٹھے ہیں۔۔۔ آپ نے تو روح کو بھی شمشاد بھائی کے ہمراہ روانہ کر دیا پوری ایک ماہ کی چھٹی دے کر
 
ادف

شگفتہ آپ کچھ تازہ معلومات مہیا کریں کہ کام کہاں تک پہنچا ہے اور میں بھی انشاللہ اس ویک اینڈ پر کام کو کچھ آگے بڑھاتا ہوں۔ ویسے آپ نے لغت سکین کرنی تھی یاد ہے آپ کو۔

ماورا تمہیں فائل میل کرتا ہوں ذرا ٹھہرو ۔

عمار تم نے اپنا کام شروع کیا آگے

شاکر بھائی تم نے تو بہت ہی مایوس کیا ہے کیا اب بھی کام کرنے کا ارادہ نہیں۔ :)
 
Top