دسواں چھکا
یاز محفلین اپریل 10، 2018 #126 رسل 36 گیندوں پہ 88 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ، جس میں 11 چھکے اور 1 چوکا شامل ہے۔
عبداللہ محمد محفلین اپریل 10، 2018 #127 کوئی ڈھڈا غصہ ای لگدا اے!! Shoes thrown at boundary during CSK-KKR game Shoes thrown at boundary during CSK-KKR game via ESPNCricinfo app عبداللہ محمد نے کہا: لگتا ہے چھترو چھتری ہو گیا اے کم!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
کوئی ڈھڈا غصہ ای لگدا اے!! Shoes thrown at boundary during CSK-KKR game Shoes thrown at boundary during CSK-KKR game via ESPNCricinfo app عبداللہ محمد نے کہا: لگتا ہے چھترو چھتری ہو گیا اے کم!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
عبداللہ محمد محفلین اپریل 10، 2018 #128 فہد اشرف بھائی وٹوجی چنئی کی طرف ہیں اور آپ غالباً حیدرآباد سے تو پھر ہمدردیاں کیا بنگلور کیساتھ ہیں؟
فہد اشرف بھائی وٹوجی چنئی کی طرف ہیں اور آپ غالباً حیدرآباد سے تو پھر ہمدردیاں کیا بنگلور کیساتھ ہیں؟
فہد اشرف محفلین اپریل 10، 2018 #130 عبداللہ محمد نے کہا: فہد اشرف بھائی وٹوجی چنئی کی طرف ہیں اور آپ غالباً حیدرآباد سے تو پھر ہمدردیاں کیا بنگلور کیساتھ ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ ہمدردیاں تو خیر اب نصیبِ دشمناں ہوئیں ہائے وارنر جی
عبداللہ محمد نے کہا: فہد اشرف بھائی وٹوجی چنئی کی طرف ہیں اور آپ غالباً حیدرآباد سے تو پھر ہمدردیاں کیا بنگلور کیساتھ ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وہ ہمدردیاں تو خیر اب نصیبِ دشمناں ہوئیں ہائے وارنر جی
عبداللہ محمد محفلین اپریل 10، 2018 #132 جہاں سے رسل جی نے اننگ کو ختم کیا تھا عین ہیں سے واٹسن جی نے اننگ کا آغاز کیا ہے- چنئی 2 اوورز کے بعد 30-0
جہاں سے رسل جی نے اننگ کو ختم کیا تھا عین ہیں سے واٹسن جی نے اننگ کا آغاز کیا ہے- چنئی 2 اوورز کے بعد 30-0
فہد اشرف محفلین اپریل 10، 2018 #135 یاز نے کہا: رایودو اور واٹسن کا زبردست آغاز۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ رائیڈو بر وزن نائیڈو (سروجنی نائیڈو)
یاز نے کہا: رایودو اور واٹسن کا زبردست آغاز۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ رائیڈو بر وزن نائیڈو (سروجنی نائیڈو)
فہد اشرف محفلین اپریل 10، 2018 #138 زیک نے کہا: کیا آئی پی ایل قطر میں ہو رہی ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں، انڈیا میں
محمد تابش صدیقی محفلین اپریل 10، 2018 #139 یاز نے کہا: رسل 36 گیندوں پہ 88 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ، جس میں 11 چھکے اور 1 چوکا شامل ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اندازا کرو جی۔ رسل بھائی ان فٹ نہ ہوتے تو اسلام آباد یونائٹڈ اور جذبے سے جیتتی۔
یاز نے کہا: رسل 36 گیندوں پہ 88 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ، جس میں 11 چھکے اور 1 چوکا شامل ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اندازا کرو جی۔ رسل بھائی ان فٹ نہ ہوتے تو اسلام آباد یونائٹڈ اور جذبے سے جیتتی۔