انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

اے بی ڈی وی کی جانب رنز کا بھنگڑا شروع!!
دوسری طرف سے کوہلی نے بھی کلائیوں کا خوبصورت استعمال کر کے دکھایا-
11 اوورز کے بعد 96-2
 

یاز

محفلین
جواب میں کلکتہ کا پہلے 3 اوورز میں ایک وکٹ پہ 26 سکور تھا۔ پھر نرائن نے اچانک ہی بہت سا پیٹ لیا ہے۔
 
Top