انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

گیل جی کا مک گیا کھیل جی
پنجاب 58-1 اوورز 3.1
راہل جی کا 14 گیندوں پہ 50 رن
راہل جی ففٹی بنا کر چلتے بنے


یہاں راہل کو
گیل روٹ پڑھا اور سمجھا جائے-
 
پہلے دہلی نے انڈر 19 ورلڈ کپ کے فاتح کپتان پرتھوی شاہ اور اب کولکتہ نے ورلڈ کپ کے ہیرو شبھمن گِل کو موقع نہیں دیا-
اور ادارہ اس بات سے کافی ناخوش ہے-
دونوں ہی شاندار بلے باز ہیں اور فوراً سے بیشتر ٹیم میں شمولیت کے اولین حقدار ہیں-
 

فہد اشرف

محفلین
نارائن جی نے میکلم کو 43 کے اسکور پہ آؤٹ کر دیا ہے۔
بنگلور 63-2 کوہلی جی 19 گیندوں پر 11 رن بنا کر خاموش کھڑے ہیں
 
کچھ نیا نہیں! نائٹ رائیڈرز کی تب کی سٹرٹیجی ہے جب مکللم جی انکی طرف سے کھیلا کرتے تھے اور گنگولی جی کپتانی فرمایا کرتے تھے-

آج کارتک جی نے پاور پلے کے پانچ اوور اسپنرز سے کرائے جو کہ کامیاب تجربہ رہا
 
Top