انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا، ونڈے سیریز

فہد اشرف

محفلین
پانچ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج چنئی میں کھیلا جانا ہے جہاں انڈیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
 

ابن توقیر

محفلین
مشکل صورتحال سے ہندوستان نے خود کو نکال کر بورڈ پر ایک اچھا ٹوٹل لگادیا ہے۔بارش نے میچ کو کافی حد تک متاثر کردیا ہےشاہد یہ میچ بارش میں ہی "بہ" جائے۔
 

ابن توقیر

محفلین
21 اوورز میں 164 رنز کا ٹارگٹ ملا ہے اس وقت آسٹریلیا کو۔موجودہ صورتحال میں تو بارش نے ہندوستان کو کافی نقصان پہنچایا ہے کیونکہ فی الحال میچ آسٹریلیا کی جھولی میں گرتا محسوس ہورہا ہے۔
 
Top