انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا، ونڈے سیریز

ابن توقیر

محفلین
23 بالز پر آسٹریلیا کو صرف 55 رنز درکار ہیں اور اس کی "دو" وکٹیں باقی ہیں۔فہد بھائی جیت کی ایڈوانس مبارک ہو۔
 

ابن توقیر

محفلین
فالکنر جی تھوڑا تھوڑا ڈرا رہے تھے مگر رن ریٹ اور ماحول ایسا ہے کہ امید نہیں وہ پھانسا پلٹ سکیں۔
 

ابن توقیر

محفلین
سرکاری اور حتمی نتیجہ نکل آیا ہے جس کے مطابق آج کے مقابلے میں ہندوستان فاتح رہا۔امید ہے کہ آسٹریلیا "مجھے کیوں ہرایا؟" کا نعرہ لگانے کی بجائے اگلے میچ میں بہتر کھیل" پیش" کرنے کی کوشش کرے گا۔
 

فہد اشرف

محفلین
سرکاری اور حتمی نتیجہ نکل آیا ہے جس کے مطابق آج کے مقابلے میں ہندوستان فاتح رہا۔امید ہے کہ آسٹریلیا "مجھے کیوں ہرایا؟" کا نعرہ لگانے کی بجائے اگلے میچ میں بہتر کھیل" پیش" کرنے کی کوشش کرے گا۔
میں 20 اوور کا میچ سمجھ کے پہلے ہی سیلیبریٹ کر گیا
34 رن۔سے انڈیا کھپے۔ جئے ہو
:D:p
 

ابن توقیر

محفلین
میں 20 اوور کا میچ سمجھ کے پہلے ہی سیلیبریٹ کر گیا

:D:p

میں بھی اس بات پر حیران تھا کہ میرے ٹی وی پر میچ "مک" کیوں نہیں رہا ۔پھر لگا کہ شاہد "پشاور" کے پانی کا اثر ہوگیا ہے سکرین پر، جو ایڈوانس میچ دکھاتی جارہی ہے۔
 

ابن توقیر

محفلین
203 رنز کی پارٹنرشپ ہوچکی ہے اس وقت اوپنرز میں،32اوورز کا کھیل مکمل،وارنر 105 رنز پر جبکہ 85 رنز پر فنچ کھیل رہے ہیں۔
 
Top