انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا، ونڈے سیریز

فہد اشرف نے 'کھیل اور کھلاڑی' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 17, 2017

  1. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,568
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    پانچ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج چنئی میں کھیلا جانا ہے جہاں انڈیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  2. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,568
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    11-1 رہانے 15 پہ 5 بنا کے آؤٹ
     
  3. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,568
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    روہت کا کیچ ڈراپ ہونے کے بعد کوہلی زیرو پہ آؤٹ میکسویل نے زبردست کیچ پکڑا
     
  4. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,568
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    11-3 منیش پانڈے بھی آؤٹ تینوں وکٹیں کولٹر نیل کے کھاتے میں
     
    آخری تدوین: ‏ستمبر 17, 2017
  5. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,568
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    29 اوور انڈیا 118-5
     
  6. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,568
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    ربیع م صحیح املا بھی بتا دیں تو مشکور رہوں گا
     
  7. ربیع م

    ربیع م محفلین

    مراسلے:
    3,564
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    معذرت خواہ ہوں غلطی سے ایسا ہوا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,568
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    انڈیا 198-5
    اوور 40
    پانڈیا(77) دھونی(37)نے سنبھال لیا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,568
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    205-6
    پانڈیا 66 گیندوں میں 83 رن کی شاندار اننگ کھیل کے آؤٹ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,568
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    انڈیا 281-7 اوور 50
    دھونی 79 (88 )
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,568
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    بارش پہلے ہی 13 اوور کھا چکی ہے اور ابھی بھی رکنے کا نام نہیں لے رہی
     
  12. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    3,587
    مشکل صورتحال سے ہندوستان نے خود کو نکال کر بورڈ پر ایک اچھا ٹوٹل لگادیا ہے۔بارش نے میچ کو کافی حد تک متاثر کردیا ہےشاہد یہ میچ بارش میں ہی "بہ" جائے۔
     
    • متفق متفق × 1
  13. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    3,587
    21 اوورز میں 164 رنز کا ٹارگٹ ملا ہے اس وقت آسٹریلیا کو۔موجودہ صورتحال میں تو بارش نے ہندوستان کو کافی نقصان پہنچایا ہے کیونکہ فی الحال میچ آسٹریلیا کی جھولی میں گرتا محسوس ہورہا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    3,587
    پہلی کامیابی ملی ہے انڈیا کی ٹیم کو یہاں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,568
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    اسمتھ کی اینٹری
     
  16. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,568
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    اسمتھ آؤٹ دوسری کامیابی پانڈیا کو ملی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    3,587
    تیسری وکٹ اپنے نام کرتے ہی میچ پر انڈیا کی گرفت مضبوط۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,568
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    آسٹریلیا کی تیسری وکٹ ٹراویس ہیڈ پانڈیا کی گیند پہ آؤٹ۔ چک دے انڈیا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    6,568
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Relaxed
    وارنر بھی آؤٹ میچ تقریباً ہاتھ میں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    3,587
    آسٹریلیا کی پرفارمنس سے اندازہ ہونے لگا ہے کہ خوب دھلائی "شلائی" ہوگی وہ بھی "سرف ایکسل " سے۔
     

اس صفحے کی تشہیر