انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا، ونڈے سیریز

عظیم

محفلین
مجھے حیرت ہے کہ 'میکسول' کو باہر کیوں بٹھایا گیا ہے ؟ حالانکہ وہ 'ان فٹ' بھی نہیں لگتے ۔
 

ابن توقیر

محفلین
آسٹریلیا 21 رن سے کامیاب اس طرح سے ہندوستان کے 9 میچوں کے فتوحاتی مہم پر بریک لگ گئی۔
آج ان کو خوشی سے نیند نہیں آنی،پوری رات خود کو یقین دلاتے رہیں گے کہ "ہم جیت گئے"۔دوسری طرف ٹائیگرز کی بھی آج خوب دھلائی ہوئی ہے،افریقی بلے باز چھائے رئے،کل کے دن آملہ جی کو دیکھنا دلچسپ رہے گا۔سری لنکا بھی اچھی پوزیشن میں ہے وہاں بھی ٹیسٹ میچ مزے دار رہے گا۔
 

ابن توقیر

محفلین
پانچویں ون ڈے میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے48 اعشاریہ 3 اوورز میں 235 رنز بنائے ہیں اوراس کے 6کھلاڑی آوٹ ہوئے ہیں۔
 

ابن توقیر

محفلین
مقررہ پچاس اوورز میں آسٹریلیا نے 9 وکٹوں پر 242ر نز بنائے ،ان کی طرف سے ڈیوڈ وارنر نے سب سے زیادہ 53 رنز بنائے۔
 
Top