کاشفی

محفلین
انور علی - Anwar Ali
172351.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ کاشفی بھائی یہ شریک محفل کرنے کا۔

امید ہے آپ کسی اور کھلاڑی کا بھی تفصیلی تعارف کروائیں گے۔
 

ظفری

لائبریرین
بہت خوب ۔ لاجواب شئیرنگ ۔
اس کو موقع پھر بھی بہت دیر سے دیا گیا ہے کہ یہ اپنی صلاحیتیں ایک عرصے سے دکھا رہا تھا ۔ یا یوں کہہ لیں کہ سفارشی جب سب فیل ہوگئے تو دو بندے میڈل کلاس سے مجبوراً لے آئے ۔ اللہ سے دعا ہے یہ اسی طرح اپنی صلاحتیں دکھا تے رہیں ۔
 
آخری تدوین:
Top