تاسف انتقال پر ملال۔۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

گل زیب انجم

محفلین
ہمارے ہر دلعزیز دوست و محفلین اعجاز احمد کے والد محترم 19 جولائی 2015 یعنی عید کے دوسرے روز وفات پا گئے ہیں انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تبارک تعالیٰ کے حضور دعاگو ہیں کہ وہ برادرم اعجاز احمد کے والد محترم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے.
 
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ پاک سے دعا گو ہوں کہ ان کی مغفرت فرمائیں، ان کے درجات بلند فرمائیںاور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔
آمین
 

رانا

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحوم سے مغفرت کا سلوک فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
 

گل زیب انجم

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ پاک سے دعا گو ہوں کہ ان کی مغفرت فرمائیں، ان کے درجات بلند فرمائیںاور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔
آمین
اللہ تبارک تعالیٰ آپ کی دعا کو قبول فرمائیں اور ان الفاظ کو وسیلہ مغفرت بنائیں
 

گل زیب انجم

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون
لکهنے والے دوستوں سے ایک استدعا
یہ آیت مبارکہ کسی دعا یا ہمدردانہ الفاظ میں استعمال نہیں ہوتی
بلکہ یہ ایک اقرار ہے کہ" بیشک ہمیں اللہ ہی کی طرف لوٹ جانا ہے"
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top