تاسف انتقال پر ملال۔۔۔

گل زیب انجم

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ تبارک تعالیٰ برادرم اعجاز احمد کے والد محترم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے.
آمین ثم آمین
اللہ تعالیٰ آپ کی دعاؤں کو شرف قبولیت بخشے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top