تاسف انتقال پر ملال۔۔۔

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سید زبیر

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے ور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
آمین
 
جاسمن

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے۔ سارے عذاب معاف فرمائے۔ درجات بلند کرے۔ قبر میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔ قبر کو روشن ،کشادہ اور ہوادار کر دے۔ لواحقین کو صبرِ جمیل دے اور انہیں مرحوم کے لئے صدقۂ جاریہ بنا دے۔ آمین ثم آمین!
 
گل زیب انجم

ماشاء اللہ سبحان اللہ جزاک اللہ
اللہ مرحوم کے حق میں آپ کی دعا قبول و منظور فرمائے اور آپ کو ایک ایک لفظ کے بدلے دس دس اجر عطا فرمائے.
 
عبد الرحمن

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون!

اللہ تعالیٰ مرحوم کی بے حساب مغفرت فرماکر درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین!
 
نظام الدین

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ تبارک تعالیٰ برادرم اعجاز احمد کے والد محترم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے.
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top