تاسف انا للہ و انا الیہ راجعون

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون!


اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
 

محسن حجازی

محفلین
انا اللہ و انا الیہ راجعون۔
بہت دکھ ہوا سن کر۔
اللہ سے دعا ہے کہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل کی توقیق عطا فرمائے۔
آمین۔
 

عزیزامین

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔

اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اہلہ خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے(آمین)
 

بلال

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔۔۔ آمین۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
سارہ! بہت دکھ ہوا :( ۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائیں اور آپ سب کو صبر عطا فرمائیں (آمین)
 

نبیل

تکنیکی معاون
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور ان کی مغفرت فرمائیں۔ آمین۔
 

چاند بابو

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔

اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور اہلہ خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائیں(آمین)
 

حجاب

محفلین
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ دے آمین ۔ اور گھر والوں کو صبر دے آمین ۔
 

زیک

مسافر
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ مرحوم کو جنت میں جگہ دے اور فیملی کو صبر عطا کرے۔
 

محمداحمد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔۔

اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اُن کے درجات بُلند فرمائے۔
 
انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ اللہ تعالیٰ پسماندگان کو صبر اور آزمائشوں سے نپٹنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ اور مرحوم کے گناہوں کو نیکیوں میں بدل دے اور ان کی مغفرت فرمائے ۔ آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top