1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

امیرِ شہر اور غریبِ شہر والے اشعار

جاسمن نے 'اشعار اور گانوں کے کھیل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 28, 2016

  1. زیرک

    زیرک محفلین

    مراسلے:
    4,555
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    کسی غریب کی مجبوریوں کا اک آنسو
    امیرِ شہر کا سورج بجھا دے، ممکن ہے
    نعیم ضرار​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. زیرک

    زیرک محفلین

    مراسلے:
    4,555
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    وہ لکھو بس جو بھی امیر شہر کہے
    جو کہتے ہیں درد کے مارے مت لکھو
    احمد فراز​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. ضیاءالدین

    ضیاءالدین محفلین

    مراسلے:
    1
    غریب شہر کی حیران ہیں ملتجی آنکھیں۔۔۔۔۔امیر شہر نے فرمان جاری کی ہوگی۔۔۔۔
    میری اپنی غزل کا شعر ہے
     
  4. قیصر خلیل

    قیصر خلیل محفلین

    مراسلے:
    27
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    فقیہِ شہر کی اصطلاح کب سے شروع ہوئی؟ کسی کو کسی ریفرنس کا علم ہو تو بتائیں۔
     
  5. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,209
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    امیرِ شہر نے بارش کا خوب لطف لیا
    غریبِ شہر کے حصے میں سارے دکھ آئے
    ٭
    محمد تابش صدیقی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. شکیب

    شکیب محفلین

    مراسلے:
    1,732
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    فقیہ شہر
    ( فَقِیہِ شَہْر )
    { فَقی + ہے + شَہْر (فتح ش مجہول) }

    تفصیلات


    عربی میں ثلاثی مجرد سے مشتق اسم 'فقیہ' کو کسرہ اضافت کے ذریعے فارسی سے ماخوذ اسم 'شہر' کے ساتھ ملانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً س سے پہلے ١٩٣٥ء کو "بالِ جبریل" میں مستعمل ملتا ہے۔

    اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
    جمع : فُقَہائے شَہِر [فُقَہا + اے + شَہْر (فقہ ش مجہول)]
    ١ - کسی خاص علاقے یا شہر کا عالم، فقہی مسائل کا ماہر۔
    "ماحول کی منافقت اور فقیہ شہر کی دو عملی کے زیر میں بجھی ہوئی دو دھاری تلوار سے بچنے کی کوئی راہ یا پناہ گاہ موصوف کو نظر آتی ہے تو وہ "سرمدِ عریاں" کی بارگاہ میں ہی نظر آتی ہے۔" ( ١٩٨٩ء، صحیفہ، لاہور، اپریل، جون، ٤٧ )

    بشکریہ اردو لغت ڈاٹ انفو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,477
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    یہ غریب شہر ھیں دوستو نہ ڈرو تم انکے سوال پر
    انھیں دے کے جھوٹی تسلیاں پھر وعدہ فرداپہ ٹال دو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. محمد ظہیر اقبال

    محمد ظہیر اقبال محفلین

    مراسلے:
    26
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    کھڑا ہوں آج بھی روٹی کے چار حرف لئے
    سوال یہ ہے کہ کتابوں نے کیا دیا مجھکو
     

اس صفحے کی تشہیر