الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

    Votes: 17 53.1%
  • عرفان سعید

    Votes: 15 46.9%

  • Total voters
    32
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

اے خان

محفلین
آپ کے ایریا میں بھی ایسا کچھ ہوا کرتا تھا؟ ایسے برتنوں کو کیا کہتے تھے؟
ہمارے ہاں تو ایسا کچھ خاص نہیں لیکن ہم لوگ چوری وہ جو روٹی اور سوجی دیسی گھی اور خشک میوہ مکس کر کے بنائی جاتی ہے، وہ رشتہ داروں اور پڑوس میں تقسیم ہوتی
 
صابرہ امین

لائبریرین
یاز بھائی، کیا ہوتا اگر آپ تھوڑا سا ہار جاتے!! سمجھ میں نہیں آ رہا کہ آپ کی جیت کی خوشی زیادہ ہے کہ عرفان سعید بھائی کے کم جیتنے کا غم!!
ویسے عرفان سعید بھائی، لگتا ہے بے ایمانی ہوئی ہے۔ مراسلات کو محض گنا گیا ہے تولا نہیں گیا۔ ورنہ آپ ک بھاری بھرکم جیت یقینی تھی!!
جی ہاں!!😀
 
آخری تدوین:
یاز بھئی، کیا ہوتا اگر آپ تھوڑا سا ہار جاتے!! سمجھ میں نہیں آ رہا کہ آپ کی جیت کی خوشی زیادہ ہے کہ عرفان سعید بھائی کے کم جیتنے کا غم!!
ویسے عرفان سعید بھائی، لگتا ہے بے ایمانی ہوئی ہے۔ مراسلات کو محض گنا گیا ہے تولا نہیں گیا۔ ورنہ آپ ک بھاری بھرکم جیت یقینی تھی!!
جی ہاں!!😀
آجائیں پھر پولنگ ایجنٹ بن کے، گل یاسمیں کو بھی لے آئیں۔ ادھر سے میں اکیلی کافی ہوں! :heehee:
 
صابرہ امین

لائبریرین
یاز بھائی، کیا ہوتا اگر آپ تھوڑا سا ہار جاتے!! سمجھ میں نہیں آ رہا کہ آپ کی جیت کی خوشی زیادہ ہے کہ عرفان سعید بھائی کے کم جیتنے کا غم!!
ویسے عرفان سعید بھائی، لگتا ہے بے ایمانی ہوئی ہے۔ مراسلات کو محض گنا گیا ہے تولا نہیں گیا۔ ورنہ آپ ک بھاری بھرکم جیت یقینی تھی!!
جی ہاں!!😀
ٹائپو! بھائی ٌ
 
Top