الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

    Votes: 17 53.1%
  • عرفان سعید

    Votes: 15 46.9%

  • Total voters
    32
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
شیر کے بچوں کی تصاویر تو لی ہوگی پھر
ہاں جی لی ہیں ۔ تصاویر نہیں ویڈیو۔
جب پچھلی بار گئے تھے، چھوٹے تھے بچے۔ اب تو کافی بڑے ہو گئے ہیں۔
چھوٹے تھے تو کھیل کود رہے تھے، آج آرام فرما رہے تھے۔ دونوں ویڈیوز دکھاتے ہیں ان شاء اللہ ایک دو دن میں۔
 
اے خان

محفلین

منتظر ہیں
 
Top