اے خان
محفلین
جہاں سب کا ساقی امام ہےچلو مے کدہ میں وہیں بات ہوگی
جہاں سب کا ساقی امام ہےچلو مے کدہ میں وہیں بات ہوگی
آپ کے ایریا میں بھی ایسا کچھ ہوا کرتا تھا؟ ایسے برتنوں کو کیا کہتے تھے؟اچھاااا اب سمجھا
کیا سوچتے ہیں پھر؟کاروباری نہیں نفع نقصان کا نہیں سوچتے
مجھے یہ کلام اتناااااااا پسند ہے کہ بس!جہاں سب کا ساقی امام ہے
فاسٹنگ تو نہیں، بس ہر غیر ضروری چیز معدے میں پہنچانے سے گریز کر رہے ہیں۔یہ بھی کوئی فاسٹنگ وغیرہ کا چکر ہے؟
کچھ بھی بچا نہ کہنے کو ہر بات ہو گئیجہاں سب کا ساقی امام ہے
اب تو بھول بھی گیا کون سی دیوار کھڑی کی تھی۔سماج کی ؟رواج کی؟
پر سانوں کہیہ تے تہانوں کہیہ![]()
تم تو ٹھہرے پردیسی، کی یاد آ گئی۔ہم تو چلے پردیس کہ پردیسی ہو گئے
ہمارے ہاں تو ایسا کچھ خاص نہیں لیکن ہم لوگ چوری وہ جو روٹی اور سوجی دیسی گھی اور خشک میوہ مکس کر کے بنائی جاتی ہے، وہ رشتہ داروں اور پڑوس میں تقسیم ہوتیآپ کے ایریا میں بھی ایسا کچھ ہوا کرتا تھا؟ ایسے برتنوں کو کیا کہتے تھے؟
جو دل کو اچھا لگے بس اسی بابت سوچتے ہیںکیا سوچتے ہیں پھر؟
بہت اچھےفاسٹنگ تو نہیں، بس ہر غیر ضروری چیز معدے میں پہنچانے سے گریز کر رہے ہیں۔
مجھے بھیمجھے یہ کلام اتناااااااا پسند ہے کہ بس!
آپ کے ہاں رات ہوگئی کیا ؟کچھ بھی بچا نہ کہنے کو ہر بات ہو گئی
آؤ کہیں چائے پئیں رات ہو گئی
مشرق سے ابھرتے ہوئے سورج کو ذرا دیکھ!آپ کے ہاں رات ہوگئی کیا ؟
ابھی تو صبح ہوئی۔آپ کے ہاں رات ہوگئی کیا ؟
آجائیں پھر پولنگ ایجنٹ بن کے، گل یاسمیں کو بھی لے آئیں۔ ادھر سے میں اکیلی کافی ہوں!یاز بھئی، کیا ہوتا اگر آپ تھوڑا سا ہار جاتے!! سمجھ میں نہیں آ رہا کہ آپ کی جیت کی خوشی زیادہ ہے کہ عرفان سعید بھائی کے کم جیتنے کا غم!!
ویسے عرفان سعید بھائی، لگتا ہے بے ایمانی ہوئی ہے۔ مراسلات کو محض گنا گیا ہے تولا نہیں گیا۔ ورنہ آپ ک بھاری بھرکم جیت یقینی تھی!!
جی ہاں!!😀
دوبارہ گنتی کی جائے۔ یعنی تولا جائے!!آجائیں پھر پولنگ ایجنٹ بن کے، گل یاسمیں کو بھی لے آئیں۔ ادھر سے میں اکیلی کافی ہوں!![]()
ٹائپو! بھائی ٌیاز بھائی، کیا ہوتا اگر آپ تھوڑا سا ہار جاتے!! سمجھ میں نہیں آ رہا کہ آپ کی جیت کی خوشی زیادہ ہے کہ عرفان سعید بھائی کے کم جیتنے کا غم!!
ویسے عرفان سعید بھائی، لگتا ہے بے ایمانی ہوئی ہے۔ مراسلات کو محض گنا گیا ہے تولا نہیں گیا۔ ورنہ آپ ک بھاری بھرکم جیت یقینی تھی!!
جی ہاں!!😀
ایک دفعہ پھر سوچ لیں، ابھی تو صرف دو ووٹوں کا فرق ہے۔ تول کے سو ووٹوں کا نکل آیا تو آپ سب کدھرجائیں گے!!!دوبارہ گنتی کی جائے۔ یعنی تولا جائے!!