یاز
محفلین
جی بظاہر تو سندھڑی ہی لگتا ہے، لیکن آج کل قلمی بھی اس رنگ روپ کے آ گئے ہیں جن کو سندھڑی کا جھانسا دے کر فروخت کیا جاتا ہے۔یہ سندھڑی ہے؟
جی بظاہر تو سندھڑی ہی لگتا ہے، لیکن آج کل قلمی بھی اس رنگ روپ کے آ گئے ہیں جن کو سندھڑی کا جھانسا دے کر فروخت کیا جاتا ہے۔یہ سندھڑی ہے؟
پھر گٹھلیوں کے دام کون بھرے گا بھائی؟جناب ہمیں تو آم کھانے سے مطلب ہے
جو جیتے گا ۔پھر گٹھلیوں کے دام کون بھرے گا بھائی؟
جیتے تو ہم بھی ہیں، گرچہ گھٹ گھٹ کے۔جو جیتے گا ۔
لڑی کے صفحات کی۔
رہنے دو ابھی ساغر و مینا مرے آگےسنچری قریب ہے۔![]()
کھلے میں آئیں اور ہوا کھا لیں۔جیتے تو ہم بھی ہیں، گرچہ گھٹ گھٹ کے۔
پیج ٹو ووٹ کا زیادہ بھی تو ہے۔اس بار لگ رہا ہے ووٹ ٹو پیجز کا تناسب کم ہے۔
ہوا پہ نمک مرچ چھڑک کے کھائیں یا سادہ ہی۔کھلے میں آئیں اور ہوا کھا لیں۔
ان حالات میں ہم نے کافی سوچ بچار کے بعد فیصلہ کیا ہے اس مرتبہ فورم کی آنے والی سالگرہ اس کی آخری سالگرہ ہوگی۔
سالگرہ سے مراد جشنِ سالگرہ ہو شاید، کہ ہفتوں چلتا ہے۔صورِ اسرافیل کیوں نہ پھونکا گیا اب تک؟
آج محفل کی سالگرہ ہے
تو پھر
کیا آج؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
محفل کی سالگرہ تو ایک ماہ پر محیط ہوتی تھی۔ شاید چار چھ دن کا ریلیف اور لکھا ہو قسمت میں ۔صورِ اسرافیل کیوں نہ پھونکا گیا اب تک؟
آج محفل کی سالگرہ ہے
تو پھر
کیا آج؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
پاکستانی ٹیم کی طرح بارش کا انتظار نہ کریں۔ انتخابی مہم چلوائیں۔صورِ اسرافیل کیوں نہ پھونکا گیا اب تک؟
آج محفل کی سالگرہ ہے
تو پھر
کیا آج؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
تاہم زیادہ اہم یہ کہ ہوسٹنگ اور سوفٹویئر لائسنس فیس وغیرہ کی عدم ادائیگی کی صورت میں معاملات کب تک چل سکتے۔سالگرہ سے مراد جشنِ سالگرہ ہو شاید، کہ ہفتوں چلتا ہے۔
چنگا پھڑیا جے ۔پاکستانی ٹیم کی طرح بارش کا انتظار نہ کریں۔ انتخابی مہم چلوائیں۔![]()
میرا تو یہ خیال ہے کہ منتظمین سب ڈیڈلائنز سے بخوبی آگاہ ہوں گے اور باقاعدہ منصوبے کے تحت سب معاملات نمٹا رہے ہوں گے۔تاہم زیادہ اہم یہ کہ ہوسٹنگ اور سوفٹویئر لائسنس فیس وغیرہ کی عدم ادائیگی کی صورت میں معاملات کب تک چل سکتے۔
اندازہ تو یہ ہے کہ کئی ماہ کا گریس پیریڈ بھی مل سکتا ہے، لیکن اس صورت میں جب سائٹ جائے گی تو یک دم جائے شاید (یعنی بیک اپ اور ریڈ اونلی وغیرہ کرنے کا موقع نہ مل پائے).