گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اچھا ۔ بتائیں گی کیا سائیڈ ایفیکٹس ہیں۔میں نے بھی جوشاندے کے بارے کچھ چیزیں سن پڑھ رکھی ہیں کہ کام تو کرتا ہے مگر سائیڈ افیکٹس بہت زیادہ ہیں غالبا۔
ہم تو اکثر پی لیتے ہیں۔
کل اتنا مسئلہ نہیں تھا گلے کا۔ لیکن سونے سے پہلے جوشاندہ پیا۔ صبح زیادہ گلا خراب۔ بخار بھی۔