الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

    Votes: 17 53.1%
  • عرفان سعید

    Votes: 15 46.9%

  • Total voters
    32
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کوٹہ پورا ہو چکا تھا تو سو گئے تھے، اب اکیس منٹ سے نیا کوٹہ شروع ہوگیا ہے تاہم ہم اس خدشے سے اسے ابھی لینے سے انکاری ہیں کہ کہیں سارا خرچ نہ کر بیٹھیں۔
بہت اچھا کر رہی ہیں۔
مغز محفل اور محفلین کا اثاثہ ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top