الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

اے خان

محفلین
خان بھیا بتا رہے تھے کہ جوشاندہ مفید نہیں۔ تو ہم نے دارچینی اور پودینہ پانی میں ابال کر پیا ہے۔ ایسا والا پیا تھا کل جوشاندہ۔
میں نے بھی جوشاندے کے بارے کچھ چیزیں سن پڑھ رکھی ہیں کہ کام تو کرتا ہے مگر سائیڈ افیکٹس بہت زیادہ ہیں غالبا۔
 
صورِ اسرافیل کیوں نہ پھونکا گیا اب تک؟



آج محفل کی سالگرہ ہے
تو پھر
کیا آج؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اگلی سالگرہ سے پہلے تک کا مارجن ہو سکتا ہے، کیونکہ انہوں نے یہ سالگرہ آخری کہی تھی نہ کہ یہ دن۔
 
Top