الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

    Votes: 17 53.1%
  • عرفان سعید

    Votes: 15 46.9%

  • Total voters
    32
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

یاز

محفلین
یوں ہی آیا کریں کہ گلشن کا کاروبار چلے
بڑی محنت کی ہے ایک ووٹ لانے میں اب شعر سنا دیں
صبوحی صبوحی معلوم
شکرِ خدا کہ از مددِ بخت کارساز
برحسبِ مدعاست ہمہ کاروبارِ دوست
(خدا کا شکر ہے کہ کارساز نصیبوں کی مدد سے، دوست کا تمام کاروبار خواہش کے مطابق ہے)۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top