الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید

نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

عرفان سعید

محفلین
صورِ اسرافیل کیوں نہ پھونکا گیا اب تک؟

ان حالات میں ہم نے کافی سوچ بچار کے بعد فیصلہ کیا ہے اس مرتبہ فورم کی آنے والی سالگرہ اس کی آخری سالگرہ ہوگی۔

آج محفل کی سالگرہ ہے
تو پھر
کیا آج؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
 
محمداحمد

لائبریرین
صورِ اسرافیل کیوں نہ پھونکا گیا اب تک؟

آج محفل کی سالگرہ ہے
تو پھر
کیا آج؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
محفل کی سالگرہ تو ایک ماہ پر محیط ہوتی تھی۔ شاید چار چھ دن کا ریلیف اور لکھا ہو قسمت میں ۔
 
یاز

محفلین
سالگرہ سے مراد جشنِ سالگرہ ہو شاید، کہ ہفتوں چلتا ہے۔
تاہم زیادہ اہم یہ کہ ہوسٹنگ اور سوفٹویئر لائسنس فیس وغیرہ کی عدم ادائیگی کی صورت میں معاملات کب تک چل سکتے۔
اندازہ تو یہ ہے کہ کئی ماہ کا گریس پیریڈ بھی مل سکتا ہے، لیکن اس صورت میں جب سائٹ جائے گی تو یک دم جائے شاید (یعنی بیک اپ اور ریڈ اونلی وغیرہ کرنے کا موقع نہ مل پائے).
 
میرا تو یہ خیال ہے کہ منتظمین سب ڈیڈلائنز سے بخوبی آگاہ ہوں گے اور باقاعدہ منصوبے کے تحت سب معاملات نمٹا رہے ہوں گے۔
 
Top