گُلِ یاسمیں
لائبریرین
فریج تو خالی نہیں ہو گیا تھا؟
ساگ اور مکھن اور چینی؟ہمارے ہاں تو ساگ اوپر سرخ مرچ مکئی کی روٹی دیسی گھی اوپر ڈالتے ہیں، مکھن کے اوپر چینی ڈال کر کھاتے ہیں.
مکھن کم ہوتا ہے. ہمارے ہاں زیادہ تر گائے پالتے ہیں جس میں چکنائی کم ہوتی ہے لیکن جو ذائقہ گائے کے دیسی گھی کا ہے وہ بھینس کا نہیں
چنگا پھڑیا جے عبداللہ بھائی۔ میں بھی سوچ رہی تھی ویسے اس ایک دم سیرئیس ہونے والے اپنے معاملے کی بابت۔ بس شاید میں ایکسپریس کرنا چاہتی ہوں اور بہت کم جگہ مل پاتی ہے، اس لیے یہ ایک طرح کا سیلف ایکسپریشن ہے کہ کوئی چیز بار بار سامنے آ رہی ہو تو اپنا مؤقف بھی پیش کر لو۔ بس! ورنہ آپ کو پتہ ہی ہے کافی اچھے تعلقات ہی رہے ہیں سبھی محفلین سے اور خاص طور پر چوہدری صاحب سے تو ہمیشہ۔
چلیں آج پھر فریج خالی کی جائے آپ کے لیے؟ یہ بتائیے کہ پشتو میں روش کسی اور طرح تو نہیں کیا جاتا؟ یعنی مصالحوں وغیرہ کا فرق؟
تو کس کا ذکر کروں؟ساگ اور مکھن اور چینی؟
سب کا ذکر ایک ساتھ کیوں؟
ساگ روٹی مکھن لسی کاتو کس کا ذکر کروں؟
چینی کیوں نہیںساگ روٹی مکھن لسی کا
گھیو مٹھے دی ریسیپی دس چھڈی جے!ہمارے ہاں تو ساگ اوپر سرخ مرچ مکئی کی روٹی دیسی گھی اوپر ڈالتے ہیں، مکھن کے اوپر چینی ڈال کر کھاتے ہیں.
مکھن کم ہوتا ہے. ہمارے ہاں زیادہ تر گائے پالتے ہیں جس میں چکنائی کم ہوتی ہے لیکن جو ذائقہ گائے کے دیسی گھی کا ہے وہ بھینس کا نہیں
ابھی تک تو نہیں۔فریج تو خالی نہیں ہو گیا تھا؟
کتنی قربانیوں کا تھا ۔ابھی تک تو نہیں۔
ہمممممم کہنے پر مجبور ہیںگھیو مٹھے دی ریسیپی دس چھڈی جے!
آپ ووٹوں والے ڈبوں کے پاس منجھی ڈاہ کر بیٹھ جائیں۔ بریانی کی دیگیں بھی پاس ہی ہیں۔یار یہ کیسے کیسے مقابلے کرواتے ہو بھئی !!! !!!!!
مجھے تو پھر مرے اکڑ بکڑ پر انحصار کرنا پڑے گا۔
میری منجھی کے نوشتے میں جانے کہاں ڈاہنا لکھا ہے ؟؟؟
ہاااااااا ہائےےےےے۔۔۔ تو وہ جو دو مہینے سے ہنس رہا ہے وہ کون ہے! میں تو کبھی کبھی ہنسنے کی بریک لے رہی ہوں وہ بھی انٹرمٹنٹ! 😆اچھی بات ہے، بس وہی بات کبھی کبھار ہنس بھی لیا کریں،
ویسے ایک بات بتائیں یہ فریج ہی ہے نا کوئی کولڈ سٹوریج تو نہیں ؟
مصالحہ تو بالکل استعمال نہیں ہوتا سوائے کالی مرچ کے
یعنی وہ جو گھی میں یا مکھن میں چینی ڈال کر کھاتے ہیں نا روٹی سے، اسے گھی مٹھا کہتے ہیں۔ہمممممم کہنے پر مجبور ہیں
دو دیگیں نظر آرہی ہیں یہاں تو ۔ بوٹیاں کس میں زیادہ ہیں ؟آپ ووٹوں والے ڈبوں کے پاس منجھی ڈاہ کر بیٹھ جائیں۔ بریانی کی دیگیں بھی پاس ہی ہیں۔
مریم پارٹ ون بھی ہوسکتا ہےہاااااااا ہائےےےےے۔۔۔ تو وہ جو دو مہینے سے ہنس رہا ہے وہ کون ہے! میں تو کبھی کبھی ہنسنے کی بریک لے رہی ہوں وہ بھی انٹرمٹنٹ! 😆
فریج ہی ہے، قربانیاں زیادہ تھیں اور ویسے ہماری حکومت وغیرہ بھی ابھی نہیں آئی حلقے میں۔ ہم توبس آم وغیرہ کھا رہے ہیں۔۔۔😁
بس ووٹ ڈالتے وقت بتانا ضروریار یہ کیسے کیسے مقابلے کرواتے ہو بھئی !!! !!!!!
مجھے تو پھر مرے اکڑ بکڑ پر انحصار کرنا پڑے گا۔
میری منجھی کے نوشتے میں جانے کہاں ڈاہنا لکھا ہے ؟؟؟
جو منجی کے زیادہ قریب ہے۔ اس میں۔دو دیگیں نظر آرہی ہیں یہاں تو ۔ بوٹیاں کس میں زیادہ ہیں ؟
بس اسی کی فکر تھی مجھے شکریہ۔۔۔ ووٹ کی کسے پرواہ ۔جو منجی کے زیادہ قریب ہے۔ اس میں۔