الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید

نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

اے خان

محفلین
ا س تصویر میں تو ایسا لگ رہا ہے کہ جیسےتھانے میں مجرم کے منہ پر کپڑا ڈال کر مسروقہ مال کی برآمدگی کیساتھ میڈ یا تصویریں بنا رہا ہے ۔
اب میں کیا کہوں جواب ہی نہیں بن پا رہا
لیکن کمزور سا دفاع کرتے ہوئے ...
وہ تو مجرم کھڑا ہوتا ہے! میں تو بیٹھا ہوں،
 
ہیں اتنا کم کھانا؟
دسترخوان وسیع کریں میں نے فرقہ جوائن کرنا ہے پھر
مجھے لگا شاید مجھے اکیلی کو کھانا پڑے گا۔۔۔آپ بھی ہیں فرقوں کی دوڑ سے باہر تو آپ کے لیے تو دل بھی حاضر ہے بکرے کا اور باقی بھی جو جو کھانا چاہیں بتائیں، اور لوگوں کو بھی لے کر آئیں۔ ہمارا دسترخوان وسیع ترین ہے بھئی!
 
ساتھ میں لسی نہ پی جائے تو ہوتا ہے۔ لیکن بہتر ہے کہ مکئی کے آٹے میں تھوڑا گندم کا آٹا بھی ملا لیا جائے۔
یہ دوسری ترکیب تو پتہ تھی لیکن ساگ کے ساتھ مکئی کی روٹی تو ہم اکثر شدید سردی میں کھاتے ہیں اور تب لسی تو کبھی نہ پی۔۔۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ دوسری ترکیب تو پتہ تھی لیکن ساگ کے ساتھ مکئی کی روٹی تو ہم اکثر شدید سردی میں کھاتے ہیں اور تب لسی تو کبھی نہ پی۔۔۔
اچھا۔ ہم اپنا آزمودہ بتا رہے تھے۔
سردی ہو یا گرمی۔۔۔ ساگ، مکئی کی روٹی، لسی اور مکھن ہر صورت ساتھ ساتھ۔ الحمد للہ۔
 
اے خان

محفلین
مجھے لگا شاید مجھے اکیلی کو کھانا پڑے گا۔۔۔آپ بھی ہیں فرقوں کی دوڑ سے باہر تو آپ کے لیے تو دل بھی حاضر ہے بکرے کا اور باقی بھی جو جو کھانا چاہیں بتائیں، اور لوگوں کو بھی لے کر آئیں۔ ہمارا دسترخوان وسیع ترین ہے بھئی!
آپ کو کیوں ہمیشہ ایسا ہی لگتا ہے، سن آف سردار کا ڈائیلاگ ہے کبھی ہنس بھی لیا کرو پاجی
باقی مجھے بکرے کا گوشت بہت بہت پسند ہے وہ بھی روش
کیا ذائقہ ہوتا ہے
 
آپ کو کیوں ہمیشہ ایسا ہی لگتا ہے، سن آف سردار کا ڈائیلاگ ہے کبھی ہنس بھی لیا کرو پاجی
چنگا پھڑیا جے عبداللہ بھائی۔ میں بھی سوچ رہی تھی ویسے اس ایک دم سیرئیس ہونے والے اپنے معاملے کی بابت۔ بس شاید میں ایکسپریس کرنا چاہتی ہوں اور بہت کم جگہ مل پاتی ہے، اس لیے یہ ایک طرح کا سیلف ایکسپریشن ہے کہ کوئی چیز بار بار سامنے آ رہی ہو تو اپنا مؤقف بھی پیش کر لو۔ بس! ورنہ آپ کو پتہ ہی ہے کافی اچھے تعلقات ہی رہے ہیں سبھی محفلین سے اور خاص طور پر چوہدری صاحب سے تو ہمیشہ۔
باقی مجھے بکرے کا گوشت بہت بہت پسند ہے وہ بھی روش
کیا ذائقہ ہوتا ہے
چلیں آج پھر فریج خالی کی جائے آپ کے لیے؟ یہ بتائیے کہ پشتو میں روش کسی اور طرح تو نہیں کیا جاتا؟ یعنی مصالحوں وغیرہ کا فرق؟
 
اے خان

محفلین
اچھا۔ ہم اپنا آزمودہ بتا رہے تھے۔
سردی ہو یا گرمی۔۔۔ ساگ، مکئی کی روٹی، لسی اور مکھن ہر صورت ساتھ ساتھ۔ الحمد للہ۔
ہمارے ہاں تو ساگ اوپر سرخ مرچ مکئی کی روٹی دیسی گھی اوپر ڈالتے ہیں، مکھن کے اوپر چینی ڈال کر کھاتے ہیں.
مکھن کم ہوتا ہے. ہمارے ہاں زیادہ تر گائے پالتے ہیں جس میں چکنائی کم ہوتی ہے لیکن جو ذائقہ گائے کے دیسی گھی کا ہے وہ بھینس کا نہیں
 
Top