عبدالقیوم چوہدری
محفلین
کیوں ووٹ ضائع کرانے جے۔ اےتے وہابی دیگ اے۔اینی وی گل نئیں
![]()
کیوں ووٹ ضائع کرانے جے۔ اےتے وہابی دیگ اے۔اینی وی گل نئیں
![]()
جے وہابی ہونا جرم اے، تے ہاں میں مجرم آں!کیوں ووٹ ضائع کرانے جے۔ اےتے وہابی دیگ اے۔
ا س تصویر میں تو ایسا لگ رہا ہے کہ جیسےتھانے میں مجرم کے منہ پر کپڑا ڈال کر مسروقہ مال کی برآمدگی کیساتھ میڈ یا تصویریں بنا رہا ہے ۔ککڑ برائے فروخت قیمت ایک ووٹ 😂![]()
ست بسم اللہ، تسی جم جم وہابی ہوو۔ پر ساہنوں وہابی دیگ توں رشوت منظور نہیں۔جے وہابی ہونا جرم اے، تے ہاں میں مجرم آں!
دنیا 2025 وچ اے جناب۔ تسی رشوتاں وی فرقے ویخ کے لیندے او!!!!!!!!ست بسم اللہ، تسی جم جم وہابی ہوو۔ پر ساہنوں وہابی دیگ توں رشوت منظور نہیں۔
تسی پاویں 2035 کہہ لوو ، ایہہ کم نہیں جے مکنا۔دنیا 2025 وچ اے جناب۔ تسی رشوتاں وی فرقے ویخ کے لیندے او!!!!!!!!
یا حیرت۔۔۔یا راشی و المرتشی!!!
آپ نے پرمزاح کہا لیکن بس دکھ سا ہوا۔ اللہ تعالی امت مسلمہ کو اکٹھا ہونے کی توفیق دیں ! 😭تسی پاویں 2035 کہہ لوو ، ایہہ کم نہیں جے مکنا۔
بجا فرمایا آپ نے، لیکن اس کے لیئے ضروری ہے کہ اسکول آف تھاٹ کے بجائے انسان اپنی شناخت اسلام کے ساتھ ہی منسلک رکھے ۔ ورنہ اکٹھا ہونا مشکل ہے ۔آپ نے پرمزاح کہا لیکن بس دکھ سا ہوا۔ اللہ تعالی امت مسلمہ کو اکٹھا ہونے کی توفیق دیں ! 😭
لڑی بدمزہ ہوجائے گی۔ میں نے پاکستانی سیاسی و مسلکی تفریق کو سامنے رکھتے ہوئے ازراہ مزاح کہا تھا۔ بات کہیں اور نکل جاوے گی۔ بہرحال ٹھپ دئیو۔اہل و سنت و الجماعت کے لیے:
![]()
اہل حدیث کے لیے:
![]()
اہل تشیع کے لیے:
![]()
میرے جیسی امت مسلمہ کے لیے جو ان فرقوں میں سے کسی پر نہیں مرے گی ان شاء اللہ:
![]()
دیگر مذاہب کے لیے:
![]()
ایتھسٹس کے لیے:
![]()
انسانوں کے علاوہ دیگر مخلوقات کے لیے:
![]()
دسترخوان اور دل دونوں کھلے ہیں، ووٹ بھی چاہے نہ دیجیے۔ ڈیوائیڈ اینڈ رُول کو سمجھیے اور آپسی کدورتیں دلوں سے صاف کیجیے۔ چار دن کی زندگی ہے، آخر پھر وہی inevitable اور uncontrollable جہان ہے۔
اس کا بیک گراؤنڈ ذرا پرانا ہے۔۔۔اس دن صحابہ کے احترام کے مروجہ اصولوں کی بات بھی ہوئی تھی۔ جب کہ یہ نہیں بتایا کہ کس فرقے کے اصول!لڑی بدمزہ ہوجائے گی۔ میں نے پاکستانی سیاسی و مسلکی تفریق کو سامنے رکھتے ہوئے ازراہ مزاح کہا تھا۔ بات کہیں اور نکل جاوے گی۔ بہرحال ٹھپ دئیو۔
اپنی اپنی مہم جاری رکھیں۔
اس بیک گراؤنڈ کا لنک دستیاب ہوگا ؟اس کا بیک گراؤنڈ ذرا پرانا ہے۔۔۔اس دن صحابہ کے احترام کے مروجہ اصولوں کی بات بھی ہوئی تھی۔ جب کہ یہ نہیں بتایا کہ کس فرقے کے اصول!
لیکن ٹھپ دینے آں۔ مقصد تو یہی ہے کہ ڈیوائیڈ نہ ہوں!
جی جی، اوپر ڈال تو دیا۔اس بیک گراؤنڈ کا لنک دستیاب ہوگا ؟
یہاں صبح ہوگئی ہے ۔ بیڑی ڈاؤن لگتی ہے ۔ شکریہ ۔جی جی، اوپر ڈال تو دیا۔
کس فرقے کی تو بات تھی ہی نہیں۔صحابہ کرام کا ذکر کرنا مقصود ہوتو امت کی ایک بڑی تعداد ساتھ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بولتی اور لکھتی ہے۔ اور اس پر کوئی زور نہیں تھا، خوائش تھی جس کوپورا کرنا کسی پر لازم نہیں تھا۔اس کا بیک گراؤنڈ ذرا پرانا ہے۔۔۔اس دن صحابہ کے احترام کے مروجہ اصولوں کی بات بھی ہوئی تھی۔ جب کہ یہ نہیں بتایا کہ کس فرقے کے اصول!
لیکن ٹھپ دینے آں۔ مقصد تو یہی ہے کہ ڈیوائیڈ نہ ہوں!
لیکن ہم بریانی نہیں کھاتے۔ فرنی کھلانے والا کوئی امید وار؟ووٹر کو حال پوچھے جانے سے کیا غرض! بریانی ہی کافی ہے۔![]()
![]()
ووٹ چاہئیے تو بھجوانے کی کیجئیےسپلی کا انتظام بھی ہے
![]()
صبح ہوتے بیٹری ڈاؤن۔ باقی دن کا عالم کیا ہو گایہاں صبح ہوگئی ہے ۔ بیڑی ڈاؤن لگتی ہے ۔ شکریہ ۔
امید ہے کہ پیٹ بھر گیا ہو گا۔کیا خوشبو ہے!!!