الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید

نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔
اینی وی گل نئیں
images
کیوں ووٹ ضائع کرانے جے۔ اےتے وہابی دیگ اے۔
 
زیک ، آئی ایم مسنگ یو ہئیر!
جہاں بھی ہیں، تھوڑا سا وقت نکالیں ذرا۔

(اب تک پتہ تو لگ گیا ہوگا آپ کے جانے کے بعد ایک لاکھ سے اوپر مثبت ریٹنگز کرنے میں سارا کمال کس درویش کا ہے!!!!!!!)
 
ظفری

لائبریرین
آپ نے پرمزاح کہا لیکن بس دکھ سا ہوا۔ اللہ تعالی امت مسلمہ کو اکٹھا ہونے کی توفیق دیں ! 😭
بجا فرمایا آپ نے، لیکن اس کے لیئے ضروری ہے کہ اسکول آف تھاٹ کے بجائے انسان اپنی شناخت اسلام کے ساتھ ہی منسلک رکھے ۔ ورنہ اکٹھا ہونا مشکل ہے ۔
 
اہل و سنت و الجماعت کے لیے:

اہل حدیث کے لیے:

اہل تشیع کے لیے:

میرے جیسی امت مسلمہ کے لیے جو ان فرقوں میں سے کسی پر نہیں مرے گی ان شاء اللہ:

دیگر مذاہب کے لیے:

ایتھسٹس کے لیے:

انسانوں کے علاوہ دیگر مخلوقات کے لیے:

دسترخوان اور دل دونوں کھلے ہیں، ووٹ بھی چاہے نہ دیجیے۔ ڈیوائیڈ اینڈ رُول کو سمجھیے اور آپسی کدورتیں دلوں سے صاف کیجیے۔ چار دن کی زندگی ہے، آخر پھر وہی inevitable اور uncontrollable جہان ہے۔
 
لڑی بدمزہ ہوجائے گی۔ میں نے پاکستانی سیاسی و مسلکی تفریق کو سامنے رکھتے ہوئے ازراہ مزاح کہا تھا۔ بات کہیں اور نکل جاوے گی۔ بہرحال ٹھپ دئیو۔
اپنی اپنی مہم جاری رکھیں۔
 
لڑی بدمزہ ہوجائے گی۔ میں نے پاکستانی سیاسی و مسلکی تفریق کو سامنے رکھتے ہوئے ازراہ مزاح کہا تھا۔ بات کہیں اور نکل جاوے گی۔ بہرحال ٹھپ دئیو۔
اپنی اپنی مہم جاری رکھیں۔
اس کا بیک گراؤنڈ ذرا پرانا ہے۔۔۔اس دن صحابہ کے احترام کے مروجہ اصولوں کی بات بھی ہوئی تھی۔ جب کہ یہ نہیں بتایا کہ کس فرقے کے اصول!
لیکن ٹھپ دینے آں۔ مقصد تو یہی ہے کہ ڈیوائیڈ نہ ہوں!
 
ظفری

لائبریرین
اس کا بیک گراؤنڈ ذرا پرانا ہے۔۔۔اس دن صحابہ کے احترام کے مروجہ اصولوں کی بات بھی ہوئی تھی۔ جب کہ یہ نہیں بتایا کہ کس فرقے کے اصول!
لیکن ٹھپ دینے آں۔ مقصد تو یہی ہے کہ ڈیوائیڈ نہ ہوں!
اس بیک گراؤنڈ کا لنک دستیاب ہوگا ؟
 
اس کا بیک گراؤنڈ ذرا پرانا ہے۔۔۔اس دن صحابہ کے احترام کے مروجہ اصولوں کی بات بھی ہوئی تھی۔ جب کہ یہ نہیں بتایا کہ کس فرقے کے اصول!
لیکن ٹھپ دینے آں۔ مقصد تو یہی ہے کہ ڈیوائیڈ نہ ہوں!
کس فرقے کی تو بات تھی ہی نہیں۔صحابہ کرام کا ذکر کرنا مقصود ہوتو امت کی ایک بڑی تعداد ساتھ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بولتی اور لکھتی ہے۔ اور اس پر کوئی زور نہیں تھا، خوائش تھی جس کوپورا کرنا کسی پر لازم نہیں تھا۔
 
آخری تدوین:
Top