مریم افتخار
محفلین
اوپر بتایا تو تھا اس دور اندیش کا نام!!! 😆میں نے تو ابھی خود کو بھی ووٹ نہیں ڈالا
وہ دور اندیش کون ہے جو مجھے ووٹ دے گیا؟
![]()
اوپر بتایا تو تھا اس دور اندیش کا نام!!! 😆میں نے تو ابھی خود کو بھی ووٹ نہیں ڈالا
وہ دور اندیش کون ہے جو مجھے ووٹ دے گیا؟
![]()
ہم خالی ڈبوں اور کمرشل سپلائی پر یقین نہیں رکھتے۔ بریانی پورے اہتمام کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔لو جی ایک امیدوار نے تو اپنا کارڈ کھیل دیا ۔ دیکھیں دوسرا امیدوار کیا کرتا ہے ۔![]()
خالی چیر نہیں۔۔۔ نال او ۔۔۔۔ او۔۔۔۔ او۔۔ وی کڈھنیاں۔۔۔تسیں چیر کڈنا؟
ہم خالی ڈبوں اور کمرشل سپلائی پر یقین نہیں رکھتے۔ بریانی پورے اہتمام کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔
![]()
چکن جلفریزی بھی پیشِ خدمت ہے۔
![]()
کوفتے اور بیف کڑاہی بھی تناول فرمائیں
![]()
یہ ووٹر بحریہ ٹاؤن کے نہیں ہیں۔ ان کو ممی ڈیڈی ڈشز پسند نہیں آتیں۔ عوامی کھانے، دیگاں کھڑکاؤ سوہنیو۔۔۔
ایتھے رکھ ملنگی۔۔۔ فریق مخالف پھنس گیا ہے۔
جوواں؟خالی چیر نہیں۔۔۔ نال او ۔۔۔۔ او۔۔۔۔ او۔۔ وی کڈھنیاں۔۔۔
جی جی۔۔۔ سگی رشتے دارنیں
یہ ہوئی نا بات
میرے چھوٹے بھائی نے بنائے اور میں نے کھائے، ابھی تین چار ہفتے پہلے!![]()
دل تو بچہ ہے جی
مجھے بہت پسند ہے اسطرح بنا مسالے والےمیرے چھوٹے بھائی نے بنائے اور میں نے کھائے، ابھی تین چار ہفتے پہلے!
واہ واہ بہت زبردست رپورٹر بھی آخر اردو محفل کا کیا بات ہے۔۔جوتوں کے ڈر سے سب چپل پہن کر آئے ہیں کہ دال کہیں محاورۃ کے بجائے حقیقتاً نہ بٹنا شروع ہو جائے ۔
ایک ووٹر نے ایک امیدوار سے بریانی کا مطالبہ بھی کر ڈالا ہے
اینی وی گل نئیںایتھے رکھ ملنگی۔۔۔ فریق مخالف پھنس گیا ہے۔