الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

اربش علی

محفلین
ورق ورق بکھرے گا تو کہانی سمجھ نہ آئے گی پوری۔
جیسے شاہین کے پر، سر اور دھڑ مختلف جگہوں پہ ہوں تو کیا سمجھ آئے گی ۔
یہی تو کیمپین کا مقصد ہے کہ ہر علم دوست جب ایک ورق پا لے تو پوری کہانی جاننے کے شوق میں باقی تمام اوراق کھوجنے نکل جائے۔
 

یاز

محفلین
جلدی جلدی صبح سے آواز بیٹھ گئی ہے جناب
Untitled-design-1.png
 
Top