الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

عرفان سعید

محفلین
لو جی ایک امیدوار نے تو اپنا کارڈ کھیل دیا ۔ دیکھیں دوسرا امیدوار کیا کرتا ہے ۔ :thinking:
ہم خالی ڈبوں اور کمرشل سپلائی پر یقین نہیں رکھتے۔ بریانی پورے اہتمام کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔
2018-05-12-Imgur.jpg
 
ہم خالی ڈبوں اور کمرشل سپلائی پر یقین نہیں رکھتے۔ بریانی پورے اہتمام کے ساتھ پیشِ خدمت ہے۔
2018-05-12-Imgur.jpg
چکن جلفریزی بھی پیشِ خدمت ہے۔

2018-05-12-Imgur-2.jpg
کوفتے اور بیف کڑاہی بھی تناول فرمائیں

2018-05-12-Imgur-7.jpg



یہ ووٹر بحریہ ٹاؤن کے نہیں ہیں۔ ان کو ممی ڈیڈی ڈشز پسند نہیں آتیں۔ عوامی کھانے، دیگاں کھڑکاؤ سوہنیو۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
جوتوں کے ڈر سے سب چپل پہن کر آئے ہیں کہ دال کہیں محاورۃ کے بجائے حقیقتاً نہ بٹنا شروع ہو جائے ۔
ایک ووٹر نے ایک امیدوار سے بریانی کا مطالبہ بھی کر ڈالا ہے
واہ واہ بہت زبردست رپورٹر بھی آخر اردو محفل کا کیا بات ہے۔۔

میں بھی تھی حاضر بزم میں، جب تو نے دیکھا ہی نہیں
میں بھی اٹھا کر چل پڑی بالکل نئی چپل تری
 
Top