گُلِ یاسمیں
لائبریرین
تسی بھلیکھیاں وچ ہی رہنا۔ تے محفل نے الوداع ہو جانا۔کچھ بھی نہیں ہوگا ۔![]()
تسی بھلیکھیاں وچ ہی رہنا۔ تے محفل نے الوداع ہو جانا۔کچھ بھی نہیں ہوگا ۔![]()
یہی تو کیمپین کا مقصد ہے کہ ہر علم دوست جب ایک ورق پا لے تو پوری کہانی جاننے کے شوق میں باقی تمام اوراق کھوجنے نکل جائے۔ورق ورق بکھرے گا تو کہانی سمجھ نہ آئے گی پوری۔
جیسے شاہین کے پر، سر اور دھڑ مختلف جگہوں پہ ہوں تو کیا سمجھ آئے گی ۔
بارش ہوتی ہے تو پانی آتا ہے؟شاہین اُڑتا ہے۔ شاہینہ اَڑتی ہے۔
یعنی شاہین کی طرح اونچا اڑے کتاب کے بکھرے صفحات کی تلاش میں۔یہی تو کیمپین کا مقصد ہے کہ ہر علم دوست جب ایک ورق پا لے تو پوری کہانی جاننے کے شوق میں باقی تمام اوراق کھوجنے نکل جائے۔
بارش ہوتا ہے تو پانی آتی ہے؟بارش ہوتی ہے تو پانی آتا ہے؟
بالکل درست پہچانا آپ نے!یعنی شاہین کی طرح اونچا اڑے کتاب کے بکھرے صفحات کی تلاش میں۔
یعنی محمد احمد بھائی کی ٹیم میں چلی گئیں آپ؟خلاصہ پیش کیجئیے اپنی تقریر کا ۔
شاواشے بھی کہہ دیتےبالکل درست پہچانا آپ نے!
جلدی جلدی صبح سے آواز بیٹھ گئی ہے جنابالسلام علیکم میرے عزیز ہم محفلو۔
بہت خوب۔ یہاں تو بھرپور الیکشن نشریات جاری ہیں۔ امید ہے کہ بریانی کی دیگ بھی جلد کھل جائے گی۔
ہمیں تو عاقبت نا اندیشی وغیرہ لگ رہی ہے کیونکہ ووٹ ایک امانت ہے۔ 😆آپ اس بات پر غور کیجئیے کہ جب لفافوں پر مہر لگانے کی یہ اسپیڈ ہے تو دور اندیشی کا عالم کیا ہو گا![]()
کہہ دیتے مگر سانوں کی تے تہانوں کی!شاواشے بھی کہہ دیتے
ٹیم کا تو پتہ نہیں لیکن کہا محمد احمد بھائی کی بات کو یاد کر کے ہی تھا۔یعنی محمد احمد بھائی کی ٹیم میں چلی گئیں آپ؟
ہم کون سا خیانت کرنے کی سوچے بیٹھے۔ہمیں تو عاقبت نا اندیشی وغیرہ لگ رہی ہے کیونکہ ووٹ ایک امانت ہے۔ 😆
ہاں یہ بھی ٹھیک۔ امیدواروں نے ہار جیت کے بعد ووٹروں کا حال بھی نہیں پوچھنا۔ اس لیے سانوں کی تے تہانوں کی۔کہہ دیتے مگر سانوں کی تے تہانوں کی!![]()
![]()
ووٹر کو حال پوچھے جانے سے کیا غرض! بریانی ہی کافی ہے۔ہاں یہ بھی ٹھیک۔ امیدواروں نے ہار جیت کے بعد ووٹروں کا حال بھی نہیں پوچھنا۔ اس لیے سانوں کی تے تہانوں کی۔
جلدی جلدی صبح سے آواز بیٹھ گئی ہے جناب
کیا خوشبو ہے!!!
لو جی ایک امیدوار نے تو اپنا کارڈ کھیل دیا ۔ دیکھیں دوسرا امیدوار کیا کرتا ہے ۔سپلی کا انتظام بھی ہے
![]()