الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید

نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہمارے ہاں تو ساگ اوپر سرخ مرچ مکئی کی روٹی دیسی گھی اوپر ڈالتے ہیں، مکھن کے اوپر چینی ڈال کر کھاتے ہیں.
مکھن کم ہوتا ہے. ہمارے ہاں زیادہ تر گائے پالتے ہیں جس میں چکنائی کم ہوتی ہے لیکن جو ذائقہ گائے کے دیسی گھی کا ہے وہ بھینس کا نہیں
ساگ اور مکھن اور چینی؟
سب کا ذکر ایک ساتھ کیوں؟
 
اے خان

محفلین
چنگا پھڑیا جے عبداللہ بھائی۔ میں بھی سوچ رہی تھی ویسے اس ایک دم سیرئیس ہونے والے اپنے معاملے کی بابت۔ بس شاید میں ایکسپریس کرنا چاہتی ہوں اور بہت کم جگہ مل پاتی ہے، اس لیے یہ ایک طرح کا سیلف ایکسپریشن ہے کہ کوئی چیز بار بار سامنے آ رہی ہو تو اپنا مؤقف بھی پیش کر لو۔ بس! ورنہ آپ کو پتہ ہی ہے کافی اچھے تعلقات ہی رہے ہیں سبھی محفلین سے اور خاص طور پر چوہدری صاحب سے تو ہمیشہ۔

چلیں آج پھر فریج خالی کی جائے آپ کے لیے؟ یہ بتائیے کہ پشتو میں روش کسی اور طرح تو نہیں کیا جاتا؟ یعنی مصالحوں وغیرہ کا فرق؟

اچھی بات ہے، بس وہی بات کبھی کبھار ہنس بھی لیا کریں،

ویسے ایک بات بتائیں یہ فریج ہی ہے نا کوئی کولڈ سٹوریج تو نہیں ؟
مصالحہ تو بالکل استعمال نہیں ہوتا سوائے کالی مرچ کے
 
ہمارے ہاں تو ساگ اوپر سرخ مرچ مکئی کی روٹی دیسی گھی اوپر ڈالتے ہیں، مکھن کے اوپر چینی ڈال کر کھاتے ہیں.
مکھن کم ہوتا ہے. ہمارے ہاں زیادہ تر گائے پالتے ہیں جس میں چکنائی کم ہوتی ہے لیکن جو ذائقہ گائے کے دیسی گھی کا ہے وہ بھینس کا نہیں
گھیو مٹھے دی ریسیپی دس چھڈی جے!
 
سید عاطف علی

لائبریرین
یار یہ کیسے کیسے مقابلے کرواتے ہو بھئی !!! !!!!!
مجھے تو پھر مرے اکڑ بکڑ پر انحصار کرنا پڑے گا۔
میری منجھی کے نوشتے میں جانے کہاں ڈاہنا لکھا ہے ؟؟؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یار یہ کیسے کیسے مقابلے کرواتے ہو بھئی !!! !!!!!
مجھے تو پھر مرے اکڑ بکڑ پر انحصار کرنا پڑے گا۔
میری منجھی کے نوشتے میں جانے کہاں ڈاہنا لکھا ہے ؟؟؟
آپ ووٹوں والے ڈبوں کے پاس منجھی ڈاہ کر بیٹھ جائیں۔ بریانی کی دیگیں بھی پاس ہی ہیں۔
 
اچھی بات ہے، بس وہی بات کبھی کبھار ہنس بھی لیا کریں،

ویسے ایک بات بتائیں یہ فریج ہی ہے نا کوئی کولڈ سٹوریج تو نہیں ؟
مصالحہ تو بالکل استعمال نہیں ہوتا سوائے کالی مرچ کے
ہاااااااا ہائےےےےے۔۔۔ تو وہ جو دو مہینے سے ہنس رہا ہے وہ کون ہے! میں تو کبھی کبھی ہنسنے کی بریک لے رہی ہوں وہ بھی انٹرمٹنٹ! 😆

فریج ہی ہے، قربانیاں زیادہ تھیں اور ویسے ہماری حکومت وغیرہ بھی ابھی نہیں آئی حلقے میں۔ ہم توبس آم وغیرہ کھا رہے ہیں۔۔۔😁
 
مریم پارٹ ون بھی ہوسکتا ہے
آم ہو بہت ہو دریا ندی یا نہر کا کنارہ ہو تب آم کھانے کا مزہ دیکھیے
 
سید عاطف علی

لائبریرین
جو منجی کے زیادہ قریب ہے۔ اس میں۔
بس اسی کی فکر تھی مجھے شکریہ۔۔۔ ووٹ کی کسے پرواہ ۔

وہ تو ویسے بھی اکڑ بکڑ سے دینا ہے ۔

مریم کی ہدایت ہے کہ ایمانداری سے ووٹ ڈالنا ہے۔
میں نے بھی مکمل اتفاق کیا اور یقین دہانی بھی کرادی کہ
کامل ایمانداری سے اکڑ بکڑ بمبے بو کروں گا۔
 
Top