گُلِ یاسمیں
لائبریرین
وہ تو کسی چیونٹی کے ڈوبنے کے لئے بھی ناکافی ہو گا۔۔۔کم از کم پینے سے مراد۔۔۔ ایچ ٹو او کی دو تین بوندیں؟
وہ تو کسی چیونٹی کے ڈوبنے کے لئے بھی ناکافی ہو گا۔۔۔کم از کم پینے سے مراد۔۔۔ ایچ ٹو او کی دو تین بوندیں؟
اور اگر ستو شامل کر لئے جائیں تو کم سے بھی کم ہی اوپر جائے گا۔کینڈرل پھک لینا بہتر رہے گا کہ شوگر لیول کم اوپر جانا بہتر ہے۔
محنتی تو ہے مگر بے چارہ ہر گز نہیں۔فرہاد کے لیے ملٹی وٹامن والا شربت ہوگا بے چارہ بہت محنتی
ہاااااااا ہائے۔ بیچارے اٹھانے والے!پہلے تو ڈولی میں دلہن کے ساتھ جو یا گندم بھی رکھ دیتے تھے کہ اٹھانے والوں کو دلہن کا اصل وزن نہ معلوم ہو۔
موزریلا کے بعد اگلی کسوٹی کا مواد تیار ہوگیا!کینڈرل پھک لینا بہتر رہے گا کہ شوگر لیول کم اوپر جانا بہتر ہے۔
آپ کو دودھ پتی پسند ہے کیا؟فرہاد کے لئے دُد پتی
تسی کیٹگرائز کردے او حالانکہ مشیناں بجلی تے چلدیاں نیں تے الیکٹریکل تے مکینیکل پروسیس دونوں استعمال ہندے نے۔ نئیں؟ایہہ تے مکینیکل دی گل بات اے۔
رم اینڈ کوک ٹرائی کریںپیناکولاڈا مائی فیورٹ!
ایک اور لائیے گا جلدی سے۔۔۔
صرف ایک ص اضافی ہے ورنہ میں نے اپنے بارڈر پار کے ووٹر صریر بھائی کے لیے احتجاجی نعرہ لگا دینا تھا!مریم کو ضیا، صرصر کو صبا کیا لکھنا۔۔ وغیرہ
چائے اور کافی میں چینی صرف اسی صورت ڈالیں جب بد ذائقہ ہوبنا چینی چائے کا مزہ اتنا نہیں
دو طرفہ گنڈاسے نیں جییعنی گنڈاسے والوں نے ہی نقصان کیتا
خان بھیا نے ثابت کر دیا کہ لڑی کے عنوان میں ذہین لفظ اضافی ہے۔عبداللہ بھائی! ہم ذہانت کے نام پر ووٹ لینے والے لوگ تھے!!
یہ اک پل میں کیا ماجرا ہوگیا۔۔۔۔۔بیوی بچے انسان نہیں ہوتے کیا!!!
وصولی کی رسید حاضر ہے برادرم!!ہم نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا ہے۔
امید ہے خفیہ رائے شماری ہوگی۔
ایک آدھ مولیکیول سے داڑھ بھی نہ گیلی ہووے۔۔۔ایووگیڈروز نمبر وغیرہ؟مالیکیول
نوابزادہ نصراللہ ہوں تو ایک بندہ ہیدو سے بھی ہو جاتی ہے۔ ہم خود پڑھا چکے
پھر سے سر پر چوٹ آئی کیااور اگر اخروٹ کے درخت پر رہنے والی سبز بھوتنی سے ہو تو؟؟؟