الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

  • محب علوی


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔
یاز آپ بھی
زیک آ پ تو میرے خیال میں عاشق ہی ہیں
ضروری نہیں کہ انسان سے ہو کسی کو اپنے پروفیشن سے
بیوی بچوں سے
ملک سے
اپنے کھیتوں سے
آسان کردیا اب اقرار کر سکتے ہیں
عبداللہ بھائی! ہم ذہانت کے نام پر ووٹ لینے والے لوگ تھے!!
یہ اک پل میں کیا ماجرا ہوگیا۔۔۔۔۔بیوی بچے انسان نہیں ہوتے کیا!!!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یاز آپ بھی
زیک آ پ تو میرے خیال میں عاشق ہی ہیں
ضروری نہیں کہ انسان سے ہو کسی کو اپنے پروفیشن سے
بیوی بچوں سے
ملک سے
اپنے کھیتوں سے
آسان کردیا اب اقرار کر سکتے ہیں
اور اگر اخروٹ کے درخت پر رہنے والی سبز بھوتنی سے ہو تو؟؟؟
 
Top