الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

  • محب علوی


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

یاز

محفلین
مقصود پہاڑوں کی اینٹری ڈلوانا تھی۔ یہ رہے
images
 
ہمارے ہاں گاؤں میں ایک نیا قسم کا شربت متعارف ہوا کاکٹیل اسطرح کا کچھ نام ہے کبھی پیا نہیں ہے وہ چلے گا ،
زیک یہ کاکٹیل کا ذائقہ کیسے ہوتا ہے؟
پیناکولاڈا مائی فیورٹ!
closest shell gas station to my location

ویسے کاکٹیل کا ذائقہ ایک سے زیادہ فروٹس کے بہترین تناسب پہ قائم ہوتا ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بہنوں کو کون بھینس دیتا ہے؟ دلہنوں کو پہلے زمانوں میں بھینس ساتھ دیتے ہوتے تھے!
کیوں نہیں دیتا بھلا۔؟
کیا بہنوں کو دودھ پینا منع ہے۔
ہمیں بلیک چیک کا لارا لگائے رکھا اور وقت آنے پر بھینس تھما دی۔ یہ الگ بات کہ اپنی جلدی میں ہم بلیک کو بلینک ہی پڑھتے رہے۔
 
Top