یاز
محفلین
کم از کم پینے سے مراد۔۔۔ ایچ ٹو او کی دو تین بوندیں؟کم از کم پینے کا انتظام تو ہے
کم از کم پینے سے مراد۔۔۔ ایچ ٹو او کی دو تین بوندیں؟کم از کم پینے کا انتظام تو ہے
ترازو والے لیڈ کر رہے ہیں نیچے بلدیاتی حلقے "تیرے کناں دے چمکن جھمکے" والے ہی ہیں!ارے بھائی کوئی عاشقانہ قسم کا نشان پکڑو۔ جیسے
کانوں کا جھمکا
نک دی نتھلی
ریشمی پازیب
وغیرہ
عبداللہ بھائی نے اس بات پہ متفق کی ریٹنگ دی ہے۔ عبداللہ بھائی آپ نے ایسا کیوں کیا بھلا؟ ہم تو سیاست میں بھی ایمانداری کے حق میں ہیں!عشق سوبر رہ کر بھی کیا جا سکتا ہے
کیا ضروری ہے کہ ہر بار شیروانی ہی پہنی جائے؟؟؟سمجھا کرو کیوں جاتا ہے۔۔۔۔شیروانی پڑی پڑی خراب ہو رہی ہے اور وزیر اعظم انہاں نوں کسے نے بنن نئیں دینا!
اب زمزم کا سیکشن نہ رکھ دیجیو بھائی، ورائٹی کے چکر میں۔ہاں تو سوبر رہنے کے لیے تو میخانے کا انتظام کررہے ہیں، اب پینے والے پر منحصر ہے کہ وہ کیا پیتا ہے، روح افزا کا سیکشن بھی ہوگا
سارا دن نعرے لگا لگا گلا خشک ایک چائے کی پیالی نہیں
ظفری
چلیں محب کی طرف چائے تو پئیں گے کم از کم پینے کا انتظام تو ہے ۔۔۔۔/
کوئی گل نئیں، ہو جاندا اے کدی کدیخیر ہووے!
پہلے تو ڈولی میں دلہن کے ساتھ جو یا گندم بھی رکھ دیتے تھے کہ اٹھانے والوں کو دلہن کا اصل وزن نہ معلوم ہو۔بہنوں کو کون بھینس دیتا ہے؟ دلہنوں کو پہلے زمانوں نیں بھینس ساتھ دیتے ہوتے تھے!
کینڈرل پھک لینا بہتر رہے گا کہ شوگر لیول کم اوپر جانا بہتر ہے۔اس سے تو بہتر ہے چینی پھک لیں
فرہاد کے لیے ملٹی وٹامن والا شربت ہوگا بے چارہ بہت محنتیجام شیریں بھی ضرور رکھئیے گا۔ کیا معلوم کسی فرہاد کا بھی وہاں سے گزر ہو۔
تمہی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیاہمارے ہاں گاؤں میں ایک نیا قسم کا شربت متعارف ہوا کاکٹیل اسطرح کا کچھ نام ہے کبھی پیا نہیں ہے وہ چلے گا ،
زیک یہ کاکٹیل کا ذائقہ کیسے ہوتا ہے؟
ایہہ تے مکینیکل دی گل بات اے۔انہاں نوں تے بہت کجھ اے۔۔۔ایسے توں الیکٹریکل آلیاں اصطلاحواں بجھا رئے نیں۔
اگر ٹیریسز والے ہوں تواپنے کھیتوں سے
کپ خالی ہے اور چینک شفاف نہیں ۔۔۔ اینڈ پہ آپ نے چائے ہمارے مٹکے عرف کجی ٹھٹھیوں سے ہی پینی ہے!!![]()
ووٹر اپنی چائے کا انتظام خود کر لائے
سوبر ہوکر عشقِ کیا جاسکتا ہے لیکن بنا چینی چائے کا مزہ اتنا نہیںعبداللہ بھائی نے اس بات پہ متفق کی ریٹنگ دی ہے۔ عبداللہ بھائی آپ نے ایسا کیوں کیا بھلا؟ ہم تو سیاست میں بھی ایمانداری کے حق میں ہیں!
فرہاد کے لئے دُد پتیفرہاد کے لیے ملٹی وٹامن والا شربت ہوگا بے چارہ بہت محنتی
امید ہے اس میں کوئی اشارہ مجھ معصوم کی طرف نہیں۔ضیاء الحق بیچارہ انور شمیم سے ہار ہی گیا آخر
یہ کیا ہوتا ہےاگر ٹیریسز والے ہوں تو