الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

  • محب علوی


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔
ہے نا لیکن عشاق کا پتہ تو چلے کون کون ہے،
ان کے لیے ایک میخانہ پلس بہتر ساقیاز تاکہ جام خالی نہ ہونے پائے، پیمانے چھوٹے چھوٹے تاکہ ساقی بار بار خدمت کے لیے حاضر رہے،
ایسا ٹھیک رہے گا
لسٹ بنا لیں عبداللہ بھائی ان کی بھی اور آپ ان کو لیڈ کریں ۔ کوشش کریں آپ کے اور یاز صاحب کے علاوہ بھی لوگ confess کریں
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہاں تو سوبر رہنے کے لیے تو میخانے کا انتظام کررہے ہیں، اب پینے والے پر منحصر ہے کہ وہ کیا پیتا ہے، روح افزا کا سیکشن بھی ہوگا
جام شیریں بھی ضرور رکھئیے گا۔ کیا معلوم کسی فرہاد کا بھی وہاں سے گزر ہو۔
 
Top