اے خان
محفلین
محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی
😎😎😎😎😎ضیاء الحق بیچارہ انور شمیم سے ہار ہی گیا آخر
🤣🤣🤣😅🤣🤣😅😅😅اس سے تو بہتر ہے چینی پھک لیں
یہ خون کی پڈنگ ہے میٹھا نہیں۔سب سے پہلے یہی آ رہی تھی پن ٹریسٹ پہ لیکن میں نے کہا یہ کیسی پڈنگ ہے جس کے ساتھ دھنیا ہے! 😂
اور ساتھ میں میوزک بج رہا ہوارے بھائی کوئی عاشقانہ قسم کا نشان پکڑو۔ جیسے
کانوں کا جھمکا
نک دی نتھلی
ریشمی پازیب
وغیرہ
عاشق بھی روح افزا والےاس سے تو بہتر ہے چینی پھک لیں
کوئی ایسا ویسا۔ کبھی مارنے کی کوشش کی؟سینٹی پیڈ بھی دوڑتا ہے یعنی؟
ثابت ہوا یاز ابھی بھی آگے ہیںخیر ہووے!
پیٹ میں چوہے دوڑ رہے ہوں تو۔۔۔ شایدسینٹی پیڈ بھی دوڑتا ہے یعنی؟
ہمارے ہاں گاؤں میں ایک نیا قسم کا شربت متعارف ہوا کاکٹیل اسطرح کا کچھ نام ہے کبھی پیا نہیں ہے وہ چلے گا ،اس سے تو بہتر ہے چینی پھک لیں
اسی سے یاد آیا دو گھوڑے کی بوسکی بھی کسی چڑیا کا نام ہے۔اٹھارہ ہاتھوں کے گھوڑے پر سواری کر کے بتائیں
آپ کے اپنے لئے عرض کیا تھا بھائی، کہ آپ ہی امام العشاقین ہیں۔ہے نا لیکن عشاق کا پتہ تو چلے کون کون ہے،
😱😱😱😱😱😱😱😱😱ہمارے ہاں گاؤں میں ایک نیا قسم کا شربت متعارف ہوا کاکٹیل اسطرح کا کچھ نام ہے کبھی پیا نہیں ہے وہ چلے گا ،
زیک یہ کاکٹیل کا ذائقہ کیسے ہوتا ہے؟
👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻👏🏻🥇🥇🥇🥇🥇آپ کے اپنے لئے عرض کیا تھا بھائی، کہ آپ ہی امام العشاقین ہیں۔
انہاں نوں تے بہت کجھ اے۔۔۔ایسے توں الیکٹریکل آلیاں اصطلاحواں بجھا رئے نیں۔سانوں کہیہ تے تہانوں کہیہ![]()
![]()
پھر تو کسی خاتون سے گھوڑے کی خریداری نہ کرنا سودمند عمل ہو گا۔گھوڑے ماپنے کا معیار نہ یہ کہ گھوڑے کے مالک نے آپ کے ساتھ کتنے ہاتھ کئے
لسٹ بنا لیں عبداللہ بھائی ان کی بھی اور آپ ان کو لیڈ کریں ۔ کوشش کریں آپ کے اور یاز صاحب کے علاوہ بھی لوگ confess کریںہے نا لیکن عشاق کا پتہ تو چلے کون کون ہے،
ان کے لیے ایک میخانہ پلس بہتر ساقیاز تاکہ جام خالی نہ ہونے پائے، پیمانے چھوٹے چھوٹے تاکہ ساقی بار بار خدمت کے لیے حاضر رہے،
ایسا ٹھیک رہے گا
اب ان تمام گھٹلیوں کو زمین میں دبا دیں ۔ جب نئے پیڑ اگیں گے، ان پر آم لگیں گے تو ہمیں بھجوائیے گا۔پیڑ تو پیڑ گٹھلیاں بھی گن لیں
جام شیریں بھی ضرور رکھئیے گا۔ کیا معلوم کسی فرہاد کا بھی وہاں سے گزر ہو۔ہاں تو سوبر رہنے کے لیے تو میخانے کا انتظام کررہے ہیں، اب پینے والے پر منحصر ہے کہ وہ کیا پیتا ہے، روح افزا کا سیکشن بھی ہوگا