رٹول سے جناب، رٹول سےضیاء الحق بیچارہ انور شمیم سے ہار ہی گیا آخر
یہ کیسے ہواااااااااا۔۔۔۔۔مجھے تو ساسو ماں نے آواز لگائی تھی ورنہ پہلے میں نے ہی کہنا تھا!ثابت ہوا یاز ابھی بھی آگے ہیں
پیناکولاڈا مائی فیورٹ!ہمارے ہاں گاؤں میں ایک نیا قسم کا شربت متعارف ہوا کاکٹیل اسطرح کا کچھ نام ہے کبھی پیا نہیں ہے وہ چلے گا ،
زیک یہ کاکٹیل کا ذائقہ کیسے ہوتا ہے؟
مقصود پہاڑوں کی اینٹری ڈلوانا تھی۔ یہ رہےیہ کیا ہوتا ہے
ہمارے ہاں گاؤں میں ایک نیا قسم کا شربت متعارف ہوا کاکٹیل اسطرح کا کچھ نام ہے کبھی پیا نہیں ہے وہ چلے گا ،
زیک یہ کاکٹیل کا ذائقہ کیسے ہوتا ہے؟
پیناکولاڈا مائی فیورٹ!
مریم کو ضیا، صرصر کو صبا کیا لکھنا۔۔ وغیرہامید ہے اس میں کوئی اشارہ مجھ معصوم کی طرف نہیں۔
کیوں نہیں دیتا بھلا۔؟بہنوں کو کون بھینس دیتا ہے؟ دلہنوں کو پہلے زمانوں میں بھینس ساتھ دیتے ہوتے تھے!
اچوالیہ لڑی میں ایک شاندار باتسوبر ہوکر عشقِ کیا جاسکتا ہے لیکن بنا چینی چائے کا مزہ اتنا نہیں
سوبر ہوکر جو عشق ہو وہ عشق ہی کیا
عشق میں دل کی مانتے ہیں دماغ کی نہیں 😂
جماعت کے لیے تین بندے تو پورے کر لیں آپ دونوں!آپ کے اپنے لئے عرض کیا تھا بھائی، کہ آپ ہی امام العشاقین ہیں۔
یعنی گنڈاسے والوں نے ہی نقصان کیتایہ کیسے ہواااااااااا۔۔۔۔۔مجھے تو ساسو ماں نے آواز لگائی تھی ورنہ پہلے میں نے ہی کہنا تھا!
ہم نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا ہے۔
مالیکیولکم از کم پینے سے مراد۔۔۔ ایچ ٹو او کی دو تین بوندیں؟
کس چڑیا کا؟اسی سے یاد آیا دو گھوڑے کی بوسکی بھی کسی چڑیا کا نام ہے۔
دو سے بھی ہو جاتی ہے۔ ہم خود پڑھا چکےجماعت کے لیے تین بندے تو پورے کر لیں آپ دونوں!
اساں تے فیر وی ایہو کہناانہاں نوں تے بہت کجھ اے۔۔۔ایسے توں الیکٹریکل آلیاں اصطلاحواں بجھا رئے نیں۔