الیکشن 2018 کی پیش گوئی کریں: کون کتنی نشستیں جیتے گا؟

نون 80
تحریک 60
پیپلز پارٹی 30
قاف 5
متحدہ 10
آزاد/جیپ 40
مذہبی جماعتیں 32 (ایم ایم اے،جماعت اسلامی، تحریک لبیک)
عوامی/بلوچی نیشنل پارٹی 10
متفرقات 5
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
خلائی مخلوق کی سیاسی انجینئرنگ کے بعد نشستوں کی پیشگوئی کرنا مشکل ہوگا ۔ محسوس ہو رہا ہے تحریک کو حکومت بنانے کیلئے دیگر جماعتوں آزاد امیدواروں کے ساتھ کمپرومائز ڈیل کرنا پڑے گی۔ یہ کمزور حکومت لیگی مضبوط اپوزیشن کے سامنے بے بس ہوگی۔ اور یہی خلائی مخلوق چاہتی ہے
 

عباس اعوان

محفلین
۔۔ پاکستان تحریک انصاف: 120
۔۔ پاکستان مسلم لیگ (ن): 55
۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی: 30
۔۔ ایم کیو ایم پاکستان: 12
۔۔ بلوچستان عوامی پارٹی: 8
۔۔ متحدہ مجلس عمل: 7
۔۔ عوامی نیشنل پارٹی: 6
۔۔ تحریک لبیک : 5
۔۔ پاک سرزمین پارٹی: 4
۔۔مسلم لیگ (ق): 3
۔۔عوامی مسلم لیگ : 1
۔۔ مسلم لیگ (ض): 1
۔۔ آل پاکستان مسلم لیگ :1
 

یاز

محفلین
۔۔ پاکستان تحریک انصاف: 120
۔۔ پاکستان مسلم لیگ (ن): 55
۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی: 30
۔۔ ایم کیو ایم پاکستان: 12
۔۔ بلوچستان عوامی پارٹی: 8
۔۔ متحدہ مجلس عمل: 7
۔۔ عوامی نیشنل پارٹی: 6
۔۔ تحریک لبیک : 5
۔۔ پاک سرزمین پارٹی: 4
۔۔مسلم لیگ (ق): 3
۔۔عوامی مسلم لیگ : 1
۔۔ مسلم لیگ (ض): 1
۔۔ آل پاکستان مسلم لیگ :1

بہت خوب عباس بھائی۔ سب سے تفصیلی پیشگوئی آپ کی رہی۔
 

فرقان احمد

محفلین
وسطی پنجاب میں بیٹھے ہوئے شخص کو مسلم لیگ نون چھائی ہوئی نظر آ سکتی ہے۔ اسلام آباد میں بیٹھے ہوئے شخص کو تحریک انصاف عام طور پر کلین سویپ کرتی دکھائی دیتی ہے۔ لاڑکانہ کا باسی جئے بھٹو کے سائے تلے زندہ ہوتا ہے اور اسے منظرنامے پر بلاول چھایا ہوا نظر آتا ہے۔ اس لیے بڑے اداروں کے کرائے گئے سروے کو مدنظر رکھ کر بہتر نتیجہ اخذ کیا جا سکتا ہے۔
 

عباس اعوان

محفلین
وسطی پنجاب میں بیٹھے ہوئے شخص کو مسلم لیگ نون چھائی ہوئی نظر آ سکتی ہے۔ اسلام آباد میں بیٹھے ہوئے شخص کو تحریک انصاف عام طور پر کلین سویپ کرتی دکھائی دیتی ہے۔ لاڑکانہ کا باسی جئے بھٹو کے سائے تلے زندہ ہوتا ہے اور اسے منظرنامے پر بلاول چھایا ہوا نظر آتا ہے۔ اس لیے بڑے اداروں کے کرائے گئے سروے کو مدنظر رکھ کر بہتر نتیجہ اخذ کیا جا سکتا ہے۔
پھر تو ہم باہر سے پورے پاکستان پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔
:)
 

یاز

محفلین
پی ٹی آئی ۔ 100
لبیک تحریک 15
پی ایم ایل ن 50
پی پی پی 35
آزاد 35
باقی پارٹیز 37
لگتا ایسے ہے کہ آزاد یا پی پی کے ساتھ مل کر پی ٹی آئی کی حکومت بن جائے ۔ اس صورت عمران اک کمزور وزیر اعظم ہوں گے ۔
اور وہی الیکٹیبلز جو مشہور لوٹے ہیں ان کی صورت ہی دکھا کرے گی ۔
بس دعا ہی ہے کہ اللہ کرے آنے والی حکومت کچھ پاک عوام کے لیئے اچھائی کا ذریعہ ثابت ہو ۔
بہت دعائیں
ابھی تک کی صورتحال کے مطابق یہ پیشگوئی قریب ترین دکھائی دے رہی ہے۔ تاہم آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔
 
Top