الیکشن 2013، ہلکی پھلکی گپ شپ

میں چاہتا ہوں کہ کوئی میجر یا کرنل لیول کا فوجی اٹھے، پہلے ججز کا اور اس کے بعد تمام سیاست دانوں اور بیوروکریٹس کا صفایا کر کے پاکستان کو تباہی سے بچا لے۔۔
 
شمشاد

لائبریرین

میجر تو خیر نہیں ہاں کرنل کے ساتھ بریگیڈیر کو ملا لیں جس کے تحت کم از کم ایک بریگیڈ فوج تو ہو۔
 
حسان خان

لائبریرین
میں چاہتا ہوں کہ کوئی میجر یا کرنل لیول کا فوجی اٹھے، پہلے ججز کا اور اس کے بعد تمام سیاست دانوں اور بیوروکریٹس کا صفایا کر کے پاکستان کو تباہی سے بچا لے۔۔

فوجی جرنیل جب بھی اٹھے ہیں، اُنہوں نے ملک کو مزید تباہ کر کے ہی جان چھوڑی ہے۔
 
محمداحمد

لائبریرین
میں چاہتا ہوں کہ کوئی میجر یا کرنل لیول کا فوجی اٹھے، پہلے ججز کا اور اس کے بعد تمام سیاست دانوں اور بیوروکریٹس کا صفایا کر کے پاکستان کو تباہی سے بچا لے۔۔

بقول انیس الرحمٰن بھائی۔۔۔!

دنیا میں تو تم جانے دو سب شکوے شکایت
لڑنے کے لیے حشر کا میدان بہت ہے
یوں بھی اب فوج، کچھری اور سیاست دان سب ہی ایک حمام میں ہیں۔
 
کیوں عزیز امین بھائی کو پریشان کر رہے ہیں آپ۔ ارے بھئی ہم سب عمران خان کو ووٹ دیں گے۔ :)

قوم کی حالت پر پریشان ہورہا ہوں کہ کتنے نیچے جاچکی ہے کہ عمران جیسے لوگوں سے تبدیلی چاہتے ہیں۔ شاید تبدیلی سے مراد ان کی مزید تنزلی ہے
 
Top