الیکشن 2013، ہلکی پھلکی گپ شپ

الیکشن کمیشن اور عدلیہ کے کچھ فیصلوں پر سخت حیرت ہوئی
جمشید دستی کو جعلی ڈگری کے بإعث پہلے سزا دی گئی پھر سزا کالعدم ہوگئی اور وہ الیکشن لڑنے کے اہل قرار پائے
وقاص اکرم بھی اہل قرار پائے حالا نکہ کیمبرج نے اُن کے اے لیول کے سرٹییفیکٹ کی تصدیق نہیں کی اور ایچ ای سی نے بھی اُن کی ڈگری جعلی قرار دی
شہباز شریف کی نادہندگی پر عدالت نے ابتک فیصلہ نہیں دیا تاکہ وہ الیکشن میں حصہ لے سکیں
اصغر خان کیس کے مجرم نواز شریف بھی اہل قرار پائے حالانکہ اثاثوں کے بارے میں بھی جھوٹ بول رہے ہیں

اپ کا انداز ہوگیا ہوگا کہ ہر وہ چیز جس کا پٹی ائی پروپیگنڈا کرتی ہے درست نہیں ہوتی

شہباز نادہندہ نہیں ہے۔ کسی عدالت نے نہیں فیصلہ کیا۔
اصغر کیس کا مجرم اسلم بیگ ، بابا اورائی ایس ائی ہے۔ جاو کرلو ان کو گرفتار اگر ہمت ہے

جھوٹ پٹی ائی بولتی ہے
 

عینی شاہ

محفلین
آپ نے کیا الیکشن کیمپین پر جانا ہے۔

ابھی لوگوں کو جمع تو ہونے دیں پارٹی کا اعلان بھی کر دیں گے۔ :)
اور کیا اسی کے لیئے نکلنا تھا بٹ میری سیکریٹری کسی اور کی کیمپین والی کے ساتھ چلے گئی ہے :biggrin: بھئی پارٹی کا اعلان ہو گیا ہے سوچ لیا ہے میں نے بس :biggrin:
 

عینی شاہ

محفلین
پاکستان میں ڈیل سب کے سامنے کہاں ہوتی ہے۔ 10 سال بعد پتہ چلتا ہے کہ کیا طے ہوا تھا۔ :)

فی الحال "نو کراس" ڈیل کر لیتے ہیں۔ :D
اسکا مطلب کہ ڈیل از ناٹ ا گڈ تھنگ ۔۔۔بٹ وہ آلمائدہ والے تو 250 کی بڑی اچھی ڈیل دیتے ہیں ۔۔پیپسی سمیت :rollingonthefloor:
 

عینی شاہ

محفلین
ڈیل میں ہی تو پیپسی فری تھی۔ :D

ویسے ہم تو حکومت کی سوچ رہے تھے اور آپ نے پزا اور پیپسی میں پھنسا دیا ہمیں ۔۔۔ ۔!
لوووووووووووووووو جی کر لیں بات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے تو نہیں پھنسایا :cautious: کیا کرنا ہے حکومت کا اپ نے ۔۔۔اچھا آپ کسوک ووٹ دیں گے ؟
 
Top