الیکشن 2013، ہلکی پھلکی گپ شپ

تو آپ کو صرف عمران ہی کیوں نظر آتا ہے؟ باقی جماعتوں کے لیڈر نظر نہیں آتے کیا؟

شاید اپ کو یاد ہو کہ پانچ سال پہلے میں نواز شریف کی مخالفت بھی کرتا تھا۔
اب صورت حال بدل گئی ہے۔ نواز نہیں بلکہ عمران یوزہورہا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
لیکن آپ کو صرف عمران ہی کیوں نظر آتا ہے؟

پی پی پی کے زرداری، ق لیگ کے چوہدری، اے این پی کے ہوتی و دیگر 247 جماعتوں کے لیڈر استعمال ہوتے نظر کیوں نہیں آتے؟
 
Top