الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

زیک

مسافر
اگر حجاب الیکشن ہارنے کو یقینی بنائے تو یہ شرط بھی منظور کی جا سکتی ہے۔ :p
 

ماوراء

محفلین
خواتین و حضرات۔۔۔۔۔!!!




دھواں دھار مقابلے کے لیے تیار ہو جائیں۔۔۔۔۔!!!





محفل کی ہردلعزیز رکن بوچھی نے محفل کے ایڈمن زکریا کے مقابلے میں کھڑا ہونے کی رضامندی کا اظہار کر دیا۔۔۔!!!​
 

ماوراء

محفلین
لیکن اس خبر کے بعد باقی امیدوار دلبرداشتہ بالکل نہ ہوں۔ اس کا حل بھی ہم نے سوچ لیا ہے۔




1۔ قومی الیکشن


2۔ صوبائی الیکشن



قومی الیکشن کے لیے

زکریا بمقابلہ بوچھی

اور صوبائی کے لیے جو اپنا نام دینا چاہیں۔ میرا خیال ہے محب علوی بمقابلہ حجاب ہی ہوں گے؟؟؟


اگر عوام کو ہمارے کسی فیصلے پر اعتراض ہو تو اظہارِ رائے کی مکمل آزادی دی جائے گی۔
 

تیشہ

محفلین
مجھے کوئی اعتراض نہیں آنے دوس :p ذرا زکریا کا شوق پورا ہو ۔
zzzbbbbnnnn.gif


بس میرے ووٹ زیادہ ہوں ۔ ۔ ۔ جس نے دیا ماروں گی ۔
 

تیشہ

محفلین
مطلب جس نے مجھے نا دیا اسکو ماروں گی ۔




حتی کہ زکریا کا اپنا ووٹ بھی میرے لئے ہوگا ۔


Dancing_Doll.gif
 

ماوراء

محفلین
:eek:

نہیں نہیں۔۔۔یہ ہو نہیں سکتا۔ بلکہ یہ میں ہونے نہیں دوں گی کہ زکریا اپنا ووٹ بھی آپ کو ہی دے جائیں۔ پھر اس الیکشن کو نہیں مانا جائے گا۔ یہ دھاندلی ہے۔
 
ماوراء نے کہا:
لیکن اس خبر کے بعد باقی امیدوار دلبرداشتہ بالکل نہ ہوں۔ اس کا حل بھی ہم نے سوچ لیا ہے۔




1۔ قومی الیکشن


2۔ صوبائی الیکشن



قومی الیکشن کے لیے

زکریا بمقابلہ بوچھی

اور صوبائی کے لیے جو اپنا نام دینا چاہیں۔ میرا خیال ہے محب علوی بمقابلہ حجاب ہی ہوں گے؟؟؟


اگر عوام کو ہمارے کسی فیصلے پر اعتراض ہو تو اظہارِ رائے کی مکمل آزادی دی جائے گی۔


پہلے زکریا کی طرف سے ہاں تو آ لینے دو :wink:

اور میں اور حجاب تو قومی الیکشن کی سیٹ سے ہی لڑیں گے :lol:
 

F@rzana

محفلین
محب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لگتا ہے تم نے “ فلیش“ کااستعمال سیکھ لیا ہے جبھی کدکڑے لگاتے پھر رہے ہو :lol:

 

شمشاد

لائبریرین
کیوں آپ کو کیوں ووٹ سے دستبردار ہونا پڑے گا؟ آپ کا شناختی کارڈ نہیں بنا کیا ؟ :roll:
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں جی ایسا کیا مسئلہ ہو گیا کہ پوچھنے سے بھی منع کر رہی ہیں؟ اللہ خیر کرئے۔
 

تیشہ

محفلین
معذرت کے ساتھ اپنا پیغام مٹارہی ہوں۔او کے

اچھاٹھیک ہے آپ مجھے مت دیں ووٹ ۔ جسکو دل ہے اسے دے لیں :cry:
 

ماوراء

محفلین
محب علوی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
لیکن اس خبر کے بعد باقی امیدوار دلبرداشتہ بالکل نہ ہوں۔ اس کا حل بھی ہم نے سوچ لیا ہے۔




1۔ قومی الیکشن


2۔ صوبائی الیکشن



قومی الیکشن کے لیے

زکریا بمقابلہ بوچھی

اور صوبائی کے لیے جو اپنا نام دینا چاہیں۔ میرا خیال ہے محب علوی بمقابلہ حجاب ہی ہوں گے؟؟؟


اگر عوام کو ہمارے کسی فیصلے پر اعتراض ہو تو اظہارِ رائے کی مکمل آزادی دی جائے گی۔


پہلے زکریا کی طرف سے ہاں تو آ لینے دو :wink:

اور میں اور حجاب تو قومی الیکشن کی سیٹ سے ہی لڑیں گے :lol:

لو ۔۔۔تمھارا کیا خیال ہے۔ میں تمھاری طرح باتیں بنانے والی ہوں جو بغیر “ہاں“ کے ہی اعلان کر دوں گی۔

ساری تفصیل سے بات ہو گئی ہے۔ :D

ہاہاہاہا۔۔۔تمھیں قومی الیکشن میں کھڑا ہی کون دے گا۔ :p
 
Top