الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

ماوراء

محفلین
lol۔۔۔اس دن ابھی میسنجر پر سمجھا سمجھا کے۔۔۔:confused: چلیں ایسا کرتی ہوں میں ہی منشور آپ کو لکھ کر بھیج دوں گی۔;)
 

تیشہ

محفلین
lol۔۔۔اس دن ابھی میسنجر پر سمجھا سمجھا کے۔۔۔:confused: چلیں ایسا کرتی ہوں میں ہی منشور آپ کو لکھ کر بھیج دوں گی۔;)



zzzbbbbnnnn.gif
اوہو ، یاد آیا اسدن شاید آصف ص نے ووٹ مانگنے پر پوچھ لیا تھا منشور :confused: تب میں نے تم سے پوچھا تھا منشور مطلب :confused:
zzzbbbbnnnn.gif
حجاب نے بھی بتایا تھا ، ۔۔ پر میں بھول گئی تھی ۔
(
zzzbbbbnnnn.gif
آصف ص اسکا یہ مطلب ہرگز نہیں نکلتا مجھے منشور کا مطلب نہیں آتا تو ووٹ مجھے نہیں ملنا ۔ ۔ ووٹ پھر بھی مجھے ہی دیجئے گا ۔ :grin:ورنہ مٹھائی تو کہیں نہیں گئی ۔ :p
 

تیشہ

محفلین
چپُ ۔۔
02smileyboern.gif




جدھر بولنا ہوتا ہے ادھر بولتے نہیں ۔ ۔ جدھر نہیں بولنا ادھر بولتے ہیں ۔

zzzbbbbnnnn.gif
 

ماوراء

محفلین
نہیں بھئی۔ باجو اس منشور کا بغور مطالعہ کرنے کے بعد خود ہی پوسٹ کریں گی۔ اب امیدوار کا کام تو جلسوں میں تقاریر کرنا ہے نا۔ تقریریں یا منشور لکھنا تو نہیں نا۔:grin:
 

تیشہ

محفلین
بلکل ، ۔۔
Dancing_Doll.gif
مجھے نالائق سمجھ رکھآ ہے کیا :confused: میں بچاری خود ہی لکھ لاؤں گی ۔


( کب لکھ رہی ہو ماورہ ۔؟ ) :confused:
 

ماوراء

محفلین
زکریا، میں تو آپ کی مخالف پارٹی میں ہوں نا۔ باجو ہماری پارٹی کی سربراہ۔ اور اس کے بعد میں۔:p
آپ اپنے کسی بندے کو کہیں لکھنے کو۔ یا خود لکھ لیں۔ ہمیں کوئی مسئلہ نہیں۔
 

زیک

مسافر
ماوراء: آپ کو پھر الیکشن کمیشن سے استعفٰی دینا پڑے گا۔ اس کے بعد جس مرضی پارٹی میں شامل ہوں۔

بوچھی: بلیک‌میلنگ سے کیسے الیکشن جیتو گی؟؟
 

ماوراء

محفلین
نہیں نہیں۔۔میں مستعفٰٰی ہو گئی ہو تو الیکشن کیسے ہوں گے۔:rolleyes:



زکریا الیکشن سے متعلق پوسٹس اگر آپ الیکشن کے دھاگے پر منتقل کر دیں گے تاکہ وہ دھاگہ بھی سامنے آ جائے۔
 

زیک

مسافر
منتقل کر دیئے۔

جانبدار الیکشن کمیشن ہمیں قبول نہیں۔ دھاندلی کا ڈر ہے۔
 

ماوراء

محفلین
اور مجھے الیکشن کمیشن کے عہدے سے مستعفٰی ہونا قبول نہیں۔ اس لیے باجو۔۔۔آپ کو تو شگفتہ کی مدد لینا پڑے گی۔:(
 

تیشہ

محفلین
:eek::rolleyes: نہیں تم کہیں نہیں جارہی ورنہ میں بھی الیکشن الیکشن نہیں کھیلوں گی ۔ :(:confused:


زکریا مذاق کر رہے ہیں ۔ ۔ تم سچ مچ سئیریس ہوگئی ہو :confused:
 
Top