الیکشن 2007۔۔کیا احباب تیار ہیں۔۔؟

حجاب

محفلین
سارہ خان نے کہا:
حجاب نے کہا:
میں سوچ رہی ہوں ابھی :roll: ویسے میرے مقابلے پر کون متوقع ہے ماوراء ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

کیا بات ہے حجاب تمہارا نام سن کر کوئی مقابلے پر ہی نہیں آ رہا ۔۔ :p ۔۔ جو پہلے کھڑے ہوئے تھے وہ بھی بیٹھ گئے ۔۔۔ :wink: ۔۔ اتنا رعب ۔۔۔ :p

سارہ ابھی کوئی صحیح سے کھڑا کب ہوا ہے :p
 

پاکستانی

محفلین
حجاب نے کہا:
سارہ ابھی کوئی صحیح سے کھڑا کب ہوا ہے :p


مطلب سارے کبڑے
see%20no%20evil%20hear%20no%20evil.gif
 

حجاب

محفلین
fahim نے کہا:
حجاب صاحبہ کیا آپ ایگری ہیں الیکشن میں کھڑے ہونے پر؟

فہیم میں سوچ تو رہی ہوں ، ماوراء نے بڑی اچھی آفر کی ہے مجھے :) ماوراء نے کہا ہے میں کھڑی ہو جاؤں تو 10 سوٹ اور کچھ گفٹس بھیجے گی مجھے :p :wink: اچھی آفر ہے ویسے ، میں سوچ رہی ہوں کہ ہو ہی جاؤں کھڑی :p ماوراء سے یہ گفٹ لے کر اُس کو دے دونگی جو میرے مقابل ہوا :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
اگر سوٹ اور گفٹ مد مقابل کو دے دیئے تو آپ کو کیا فائدہ ہو گا؟

سوٹ تو ظاہر ہے سارے زنانہ ہوں گے اور مد مقابل کو اگر مردانہ کی ضرورت ہوئی تو پھر کیا کریں گی؟
 

ماوراء

محفلین
ہاہاہاہا۔ 10 سوٹ۔۔۔ اور کچھ گفٹس۔۔۔ واہ کیا آفر ہے حجاب۔ :p
اور یہ کیا تم نے سب کے سامنے یہ بات ظاہر کر دی۔ ہم نے تو الیکشن صاف شفاف کروانے تھے۔ یہ تو سب کو پتہ چل گیا کہ دھاندلی ہو گئی۔:p

اور خدا کا واسطہ۔۔۔وہ جوڑے اور گفٹس اپنے حریف کو نہ دے دینا۔ یاد رکھنا کہ وہ کوئی مرد ہو گا۔ :p
 

پاکستانی

محفلین
ماوراء نے کہا:
ہاہاہاہا۔ 10 سوٹ۔۔۔ اور کچھ گفٹس۔۔۔ واہ کیا آفر ہے حجاب۔ :p
اور یہ کیا تم نے سب کے سامنے یہ بات ظاہر کر دی۔ ہم نے تو الیکشن صاف شفاف کروانے تھے۔ یہ تو سب کو پتہ چل گیا کہ دھاندلی ہو گئی۔:p

اور خدا کا واسطہ۔۔۔وہ جوڑے اور گفٹس اپنے حریف کو نہ دے دینا۔ یاد رکھنا کہ وہ کوئی مرد ہو گا۔ :p




محب علوی نے کہا:
لگتا ہے الیکشن کمیشن سے دستبردار ہو کر میدان میں آنا ہی پڑے گا :wink:


محب بھائی زنانہ کپڑوں کی وصولی کے لئے تیاری پکڑ لیں :)
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کیا کیا راز فاش ہو رہے ہیں الیکشن سے پہلے ہی، بعد میں تو پتہ نہیں کیا کیا ظاہر ہونا ہے۔ :roll:
 

حجاب

محفلین
:) اسی لیئے تو لکھا ہے ماوراء کے سوٹ مخالف کو دے دوں گی ذرا سوچو کتنا سجیں گے وہ سوٹ مخالف پر :wink: :p
 

پاکستانی

محفلین
اچھی چال چلی ہے آپ حجاب!!!!
clap.gif

تاکہ کوئی مرد مقابلے کی حامی ہی نہ بھر سکے۔

لگتا ہے جیہ کو ہی اب میدان میں اتارنا پڑے گا۔
جیہ کا بائیکاٹ ویسے بھی اب امیدواری کی طرف بڑھ رہا ہے :wink:
 

حجاب

محفلین
پاکستانی ، یہ کوئی ایسی بات بھی نہیں کہ مرد حضرات ڈر جائیں ، آج کل سارے وہ فیشن کرتے ہیں مرد حضرات جو خواتین کرتی ہیں تو زنانہ سوٹ پہننے میں کیا ہے :wink:
 

پاکستانی

محفلین
لو محب بھائی اب تو عزت کا سوال ہے۔

اب کشتیاں جلا کر میدان میں آ ہی جائیں، وزارت، سوٹ اور کچھ تحائف آپ کے منتظر ہیں :D
 

زیک

مسافر
حجاب کے مخالف کھڑے ہونے پر سوٹ مل رہے ہیں؟ پھر تو میں کھڑا ہو جاتا ہوں۔ مگر ماوراء خیال رہے کہ سوٹ عنبر کے سائز کے ہوں اور زیادہ حجابی نہ ہوں :p
 

ماوراء

محفلین
ہاہاہاہا۔۔۔حجاب دیکھ لو۔ اب کون کون تمھارے خلاف لڑنے کے لیے تیار ہو گیا ہے۔ اور تم ہو کہ وہ جوڑے کسی اور کو دے دو گی۔ :p


زکریا، میں نے تو حجاب کو ہی گفٹ اور جوڑے بھیجنے ہیں۔ ہاں ایسا ہو سکتا ہے کہ وہ سوٹ ریڈی میڈ نہ ہوں۔ پھر حجاب جس کو دے، وہ اپنے سائز کے بنوا لے۔ :D
 
تازہ ترین​
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اطلاع ملی ہے کہ اردو محفل کے تیسرے الیکشن کے سابقہ امیدوار راہبر خاں پر بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب مبینہ طور پر قاتلانہ حملہ ہوا جس میں راہبر خاں محفوظ رہے تاہم ان کی ہمشیرہ کی حالت کافی خراب ہے۔ تفصیلات کے مطابق راہبر خاں اپنے گھر والوں کے ہمراہ ایک شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد سڑک پار کررہے تھے کہ ایک تیز رفتار ہائی روف نے دوسری ہائی روف کو اوور ٹیک کرتے ہوئے ان کے گھر والوں کو ٹکر ماردی۔ یہ ٹکر اتنی شدید تھی کہ ان کی ایک بہن تین، چار فٹ دور جاکر گری۔ اندھادھند ہائی روف چلانے والا جس گاڑی کو اوور ٹیک کررہا تھا، حسنِ اتفاق کہ وہ چھیپا والوں کی ایمبولینس تھی۔ زخمیوں کو فوری طور پر ایمبولینس میں ڈال کر عباسی شہید ہسپتال پہنچایا گیا جبکہ ٹکر مارنے والا فرار ہوگیا۔ ایکسرے رپورٹ کلیئر آنے کے بعد رات 4 بجے ہسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا۔ راہبر خاں اس حادثہ میں پوری محفوظ رہے تاہم ان کی ایک بہن اب بھی کافی زخمی حالت میں ہیں۔ حامیوں اور مخالفوں سے دعائے صحت کی اپیل ہے۔
 
Top