الیکشن کی تیاریاں

زیک

ایکاروس
کافی جمہوری گھر ہے آ پ کا تو ۔ :)

چھوٹے ہوتے یہ چیز آئیڈیلائز کرتی تھی ٹی وی میں۔۔۔اب اپنے میکے اور سسرال دونوں میں یہی سسٹم ہے۔ پٹواری ورسز یوتھیے۔ 😂
اصل جمہوری تب ہوتا اگر پیپلز پارٹی کے بھی ووٹ ہوتے
 
اصل جمہوری تب ہوتا اگر پیپلز پارٹی کے بھی ووٹ ہوتے
میرے دادا بھی اور پھر ابا بھی الیکشن پر کھڑے ہوتے رہے۔۔۔ادھر سے ماموں بھی کچھ الیکشن کمپینز وغیرہ میں ہوتے تھے۔ سبھی ازل سے ہی شاید ٹیم نواز میں تھے۔
مجھے بھی ٹھیک ہی لگتے ہوتے تھے یہ لوگ، جب تک عمران خان مینار پاکستان پہ نہ آیا تھا۔
 
آپ نے تو محفل کی الوداعی تقریب کو فیسٹیول ہی بنا دیا ہے۔ حتیٰ کہ مرغے لڑانے تک کی نوبت آ گئی۔ :ROFLMAO:
ٰیہ بات مرغے لڑانے کی ہو رہی ہے یا مرغے بنانے کی؟؟ احقر کو دونوں میں ید طولیٰ حاصل ہے تو آپ حکم کریں لڑانا ہے یا بنانا ہے؟؟ ہیں جی؟؟
 
Top